معاویہ منصور
محفلین
حضرات سرسری بھائی سے اپنے حصے کا کپ لیں لے جلدی سے، پیغام لکھنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
بھئی وہ ٹیبل پر رکھیں ناں ہاتھ میں کیوں اٹھائے کھڑےہیںحضرات سرسری بھائی سے اپنے حصے کا کپ لیں لے جلدی سے، پیغام لکھنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
لائیے جی ۔ شکریہ شکریہبیلنس نہیں ہورہا ، رکھنے لگتا ہوں تو ہاتھ پر ہی گرتی ہے جلدی سے پکڑلیں نا اپنا کپ اتنی باتیں کیوں بنا رہے ہیں۔
کیوں خیریت؟مجھے تو شام میں تارے نظر آ رہے ہیں۔ قوافی والا کام اگلے سال پر موقوف کر دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
کیوں خیریت؟
مجھے تو شام میں تارے نظر آ رہے ہیں۔ قوافی والا کام اگلے سال پر موقوف کر دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
کیوں خیریت؟
شام کو تو تارے ہونے ہی چاہئیں، اگر بادل نہ ہوں تو!
میں قوافی والے کام کی تاخیر پر پوچھ رہا تھا۔
شاید میں ان تاروں تک پہنچ نہیں پارہا جو آپ کے ذہن میں ہیں۔وہ تو شام کو تارے نظر آنے کی وجہ سے۔
محبت بمعنی؟آپ محبت سے زہر پلا دیجیے حضور
شاید میں ان تاروں تک پہنچ نہیں پارہا جو آپ کے ذہن میں ہیں۔
لیں جی ۔۔ وہ بھی حاضر ہے ۔۔آپ محبت سے زہر پلا دیجیے حضور