بھئی ہم سے کوئی چائے کافی مانگے یا کام کرنے کا کہے تو ہم مغلظات ہی سمجھیں گے نا اسے۔ میں نے مزاح میں کہا تھا، دل پر نہ لیا جائےماہی احمد نے کب مغلظات سنائیں ؟ مغلظات تو گالی کو اور نازیبا بات کو کہتے ہیں
بھئی ہم تو ماہی کو تب بھی شکائت کریں گےبھئی ہم سے کوئی چائے کافی مانگے یا کام کرنے کا کہے تو ہم مغلظات ہی سمجھیں گے نا اسے۔ میں نے مزاح میں کہا تھا، دل پر نہ لیا جائے
انہوں نے خواہمخوہ ڈانٹ دینا ہے۔ ہمارا حقہ پانی بلکہ چائے کافی بند ہو جائے گی۔ رحم کیجیے غریب پربھئی ہم تو ماہی کو تب بھی شکائت کریں گے
نو۔ آپ کے خلاف اور بھی شکایتیں ہیں۔انہوں نے خواہمخوہ ڈانٹ دینا ہے۔ ہمارا حقہ پانی بلکہ چائے کافی بند ہو جائے گی۔ رحم کیجیے غریب پر
کہیں پس پردہ ہماری فائل تو مرتب نہیں ہو رہی؟! ویسے کیسی شکایات؟!نو۔ آپ کے خلاف اور بھی شکایتیں ہیں۔
آپ کی جان دیکھتے ہوئے آپ سے تو چائے کی فرمائش کی ہی نہیں تھی۔بھئی ہم سے کوئی چائے کافی مانگے یا کام کرنے کا کہے تو ہم مغلظات ہی سمجھیں گے نا اسے۔ میں نے مزاح میں کہا تھا، دل پر نہ لیا جائے
بندے کو سوچ سمجھ کے بولنا چاہیئے (دھپ)انہوں نے خواہمخوہ ڈانٹ دینا ہے۔ ہمارا حقہ پانی بلکہ چائے کافی بند ہو جائے گی۔ رحم کیجیے غریب پر
اللہ، مجھے اپنے آپ پر ترس آ رہا ہے۔آپ کی جان دیکھتے ہوئے آپ سے تو چائے کی فرمائش کی ہی نہیں تھی۔
جی!؟ اچھا۔۔۔ ٹھیک۔۔۔ اور کمر کا درد!بندے کو سوچ سمجھ کے بولنا چاہیئے (دھپ)
نہ نہ نہ خود ترسی کا شکار مت ہونا آپ۔۔۔اللہ، مجھے اپنے آپ پر ترس آ رہا ہے۔
(مٹک مٹک کر چلنے سے پرہیز کیا کرو)جی!؟ اچھا۔۔۔ ٹھیک۔۔۔ اور کمر کا درد!
انہوں نے خواہمخوہ ڈانٹ دینا ہے۔ ہمارا حقہ پانی بلکہ چائے کافی بند ہو جائے گی۔ رحم کیجیے غریب پر
آپ کن چکروں میں پڑے ہوئے ہیں۔کہیں پس پردہ ہماری فائل تو مرتب نہیں ہو رہی؟! ویسے کیسی شکایات؟!