محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
”جی آپا! ابھی لایا۔“ یہ کہہ کر چھوٹے میاں نے اپنا میلا رومال کندھے پر ڈالا اور سر جھکا کر گھومتے ہوئے باہر چلے گئے۔
(کینٹین سے ہی باہر )
(کینٹین سے ہی باہر )
چکن بازار سے لانا ہے بھیا جی ، کچن کا تو مجھے پہلے ہی علم ہے صفایا ہوا پڑا ہے۔۔۔اب تو کچن ہی نہیں ہے تو چکن کہاں سے لائیں۔
دیکھ لوں گی۔۔۔۔۔۔۔ جب چھترول پڑے گی نا تو چھوٹے کو چھٹی کا دودھ آ جائے گا”جی آپا! ابھی لایا۔“ یہ کہہ کر چھوٹے میاں نے اپنا میلا رومال کندھے پر ڈالا اور سر جھکا کر گھومتے ہوئے باہر چلے گئے۔
(کینٹین سے ہی باہر )
ہیں؟ یہ چائے دودھ پتی کیا ہوتی ہے جی؟چھوٹے!!!! ایک کپ چائے دودھ پتی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ تھانیدارنی ہیں ، اپنی چائے کا جو مرضی نام رکھیں۔ہیں؟ یہ چائے دودھ پتی کیا ہوتی ہے جی؟
بالکل.
مجال مذکر ہوتا ہے؟؟؟بالکل.
کسی کا مجال ہے.
ہم تھانیدارنی ہین کچھ بھی کہیںمجال مذکر ہوتا ہے؟؟؟
سٹرینج۔۔۔
لیکنہم تھانیدارنی ہین کچھ بھی کہیں
تو کیا ہوا، ہم ایسا کرتے ہیں لکیر والا پتھر چھپا دیتے ہیں اور نیا نکور پتھر رکھ دیتے ہیں، آپ نئی لکیر بنا دیں۔۔۔اب تو مشکل ہے. ہم جو کہیں وہ پتھر کی لکیر بن جاتا / جاتی ہے
آپ تو کہیں گے ہی ایسا، آپ کی پارٹی میں جو "مجال" کا اضافہ ہو گا۔۔۔ارے ماہی تم بھی بس کچھ نہیں جانتیں۔ تمہیں معلوم نہیں یہ اٹک کے پُل کے دوسری طرف مذکر مؤنث میں اور مؤنث مذکر میں بدل جاتے ہیں۔
اب دیکھو ناں اٹک کے اِس پار فردوس (فلمی اداکارا) مؤنث ہے جبکہ اٹک کے اُس پار فردوس (فلم اور اسٹیج کا اداکار فردوس جمال) مذکر ہے۔
اس لیئے جیہ کی بات مان لو۔ یہ بھی اٹک کے اُس پار ہی رہتی ہے۔
آپ فیمیلز کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں۔”مجال“ جو کہ بے چاری ایک محض مونث ہے ، اس کی اتنی مجال کہاں کہ وہ مذکروں میں داخل ہوسکے، اس کے لیے اسے اپنے اکلوتے نقطے سے محروم ہونا پڑے گا جو کہ محال ہے۔