امن ایمان
محفلین
السلام علیکم
میں امن ایک بات پھر ایک عدد نئی شخصیت کے ہمراہ۔۔اب یہاں بات ہو گی۔۔اس محفل کے منتظم اعلی میں سے ایک منتظم اعلی جناب زکریا اجمل صاحب سے ۔۔زکریا صاحب سے بات کرنے کی خواہش مجھے بھی تھی اور محفل کے بہت سارے اراکین بھی ان کے بارے میں جاننا چاہ رہے تھے۔۔۔سچ پوچھیں تو میں ان سے بات کا آغاز بہت سارے حوصلے کے بعد کر رہی ہوں۔۔اس کی ایک وجہ ان کا ریزرو ہونا ہے۔۔میں ان کے بارے میں رائے دینے میں جلدی نہیں کروں گی۔۔ میں نے اگر ایک جگہ ان کو سخت گیر انسان پایا تو ساتھ ہی مجھے کسی دوسری پوسٹ میں بالکل چھوٹے سے بچے کی طرح سے لگے ہیں۔۔۔ اب زکریا اصل میں ہیں کیسے۔۔۔آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ کچھ باتیں جو ہم ان کے بارے میں پہلے سے جانتے ہیں وہ۔۔۔
ان کا پورا نام زکریا اجمل ۔۔عموما لوگ زیک کہتے ہیں۔ یہ نہیں معلوم کہ پیار سے یا نہیں۔
عمر۳۴ سال۔ یعنی ماشاءاللہ سے دو بلاکس ( بہت کوشش کے باوجود نہیں پڑھی گئی) ۔۔۔
جائے پیدائیش ۔۔واہ کینٹ پاکستان
حاضر مقام ۔۔اٹلانٹا، جارجیا، امریکہ
مصروفیت۔۔اپنا پیایچڈی کا تھیسس لکھ رہا ہوں اور ساتھ اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہا ہوں۔
تعلیمی قابلیت۔۔الیکٹرکل اجینیرنگ میں پیایچڈی مکمل کر رہا ہوں۔
مشاغل، ویب کے علاوہ ۔۔سیر سپاٹا،کتابیں پڑھنا، hiking، اور scenic driving وغیرہ۔
کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں ۔۔اردو اور انگریزی۔
بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے۔۔خلائی سیاح۔
اب آتی ہوں اپنے سوالات پر ۔۔ایک بات۔۔آپ کو اگر کوئی سوال اچھا نہ لگے تو آپ اسے اگنور کرسکتے ہیں لیکن پلیزز پلیزز اگر میری کوئی بات بُری لگے تو ایک تو مجھے اوپن میں ڈانٹیے گا نہیں ورنہ میں پھر۔۔۔اور اگر ڈانٹا بہت ضروری ہو تو تھوڑا آرام سے ڈانٹیے گا ٹھیک۔۔
سوالات
ہ سب سے پہلے تو کیا آپ کو زیک کہنے کی اجازت ہے؟
ہ آپ کی تاریخ پیدائش اور zodiac Sign
ہ آپ نے ایک جگہ بتایا تھا کہ ایک roommate نے فارسی میں بلاگ شروع کیا تھا۔۔اور پھر آپ نے اردو میں لکھنا شروع کیا۔ کیا اس اردو محفل کو بنانے کی صرف یہی ایک وجہ تھی یا اردو زبان کے لیے آپ کے کچھ اور خاص مقاصد بھی ہیں؟
ہ زکریا آپ کے اکثر جواب بہت مختصرہوتے ہیں ۔۔اس کی وجہ آپ کم گو ہیں یا آپ کے پاس وقت کی کمی ہوتی ہیں؟
ہ زکریا آپ شکل سے پختون لگتے ہیں ۔۔کیا آپ پختون ہیں؟
ہ آپ کسی پر کس حد تک کُھلتے ہیں؟
ہ اگر آپ سے کہوں کہ خود کو تین لفظوں میں بیان کریں۔۔تو؟
ہ آپ نے کہا کہ آپ کا ارادہ خلائی سیاح بننے کا ہے۔۔اس کی وجہ کیا ہے؟
ہ آپ کی ذات میں تجسس کا عنصر کس حد تک ہے؟
ابھی کے لیے اتنا۔۔۔لیکن ایک بات۔۔۔آپ نے راجہ صاحب کے بیس سوالوں پر ان کو چپ کروادیا تھا۔۔۔لیکن میں اتنی جلدی چپ نہیں ہوں گی۔۔ ابھی تو مجھے آپ سے سپر نیچرل چیزوں پر بھی سیر حاصل تبصرہ کرنا ہے۔