ماوراء
محفلین
زکریا نے کہا:زکریا آپ شکل سے پختون لگتے ہیں ۔۔کیا آپ پختون ہیں؟
جہاں تک مجھے علم ہے نہیں۔ میرا تعلق مشرقی افریقہ سے ہے۔
اف، اتنی Confusion۔
زکریا نے کہا:زکریا آپ شکل سے پختون لگتے ہیں ۔۔کیا آپ پختون ہیں؟
جہاں تک مجھے علم ہے نہیں۔ میرا تعلق مشرقی افریقہ سے ہے۔
امن ایمان نے کہا:پسندیدہ موضوعِ گفتگو؟ ( جس پر آپ بلاتکان بولتے چلے جائیں)
محفل کا پسندیدہ سیکشن؟ ( جہاں آپ زیادہ پائے جاتے ہوں)
خود اپنا پوسٹ کیا ہوا پسندیدہ موضوع؟
ماوراء نے کہا:نمیرہ یا عمیرہ؟؟؟
فیصل عظیم (مرحوم) نے کہا:ماشاء اللہ زکریا بھائی کی شخصیت کے کئی چھپے ہوئے پہلو ظاہر ہوگئے ہیں اس انٹر ویو سے ۔ ۔ ۔ دیر سے آنے کی معذرت
فیصل عظیم (مرحوم) نے کہا:ماشاء اللہ زکریا بھائی کی شخصیت کے کئی چھپے ہوئے پہلو ظاہر ہوگئے ہیں اس انٹر ویو سے ۔ ۔ ۔ دیر سے آنے کی معذرت
امن ایمان نے کہا:خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
خود کی وہ عادت جو نا پسند ہو؟
آپ کے پسندیدہ اراکینِ محفل ( تعداد آپ کی چوائس پر)
دوست نے کہا:زکریا میرے لیے پرائمری کے استاد ہیں جن سے میں ڈرتا بھی ہوں، ان کا احترام بھی کرتا ہوں اور ان پر کبھی کبھار غصہ بھی آتا ہے
دوسرے لفظوں میں ٹو دی پوائنٹ اور مجھے ایسے لوگوں سے ڈر لگتا ہے۔ خدا جانے دل میں کیا چھپائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔
جس پر بھی کلک کیا انگریزی ہی سامنے آئی اور میں انگریزی کا سدا کا ویری اسی وقت بند کردیا۔
جیہ نے کہا:بہت مزہ آرہا ہے زکریا صاحب کو جان کر۔ان کا میرے ذہن میں جو ایک خاص ایمیج سا بن گیا تھا، لگ رہا ہے اس انٹرویو کے اختتام تک وہ بھی چکناچور ہو چکا ہوگا۔
امن ایمان نے کہا:آپ نے فیملی ممبرز کا پوچھا ہے۔ پاکستان میں تو اس سے مراد کئی سو قریبی رشتے ہوتے ہیں۔ میں صرف فیملی کا لکھ رہا ہوں۔ اگر یہ آپ کی definition سے کم ہو تو بتا دیں۔ میرے والدین اور بھائی اسلامآباد میں ہوتے ہیں۔ بہن کراچی تھی مگر ابھی پچھلے ہفتے ہی اسلامآباد موو ہوئی ہے۔
جی definition کافی ہے۔۔مجھے اپنی بات کا جواب مل گیا اور یہ سن کر بہت اچھا لگا کہ آپ کے سبھی قریبی عزیز پاکستان میں ہیں۔۔۔
زیک آپ کو پاکستان سے محبت ہے؟
مستقبل میں پاکستان میں سیٹل ہونے کے چانسز ہیں؟
a person promoting human welfare and social reform
ہممم اسی لیے تو پوچھ رہی تھی کہ آپ انسانیت پسند ہیں۔۔لیکن انسانوں سے خائف رہتے ہیں۔۔ہجوم میں خود کو اکیلا سمجھتے ہیں۔۔۔یہ تضاد کیوں؟
رحم کرنے والا تو صرف خدا ہے۔ انسانوں سے کیسی رحم کی توقع۔زکریا نے کہا:فیصل عظیم (مرحوم) نے کہا:ماشاء اللہ زکریا بھائی کی شخصیت کے کئی چھپے ہوئے پہلو ظاہر ہوگئے ہیں اس انٹر ویو سے ۔ ۔ ۔ دیر سے آنے کی معذرت
فیصل ویلکم بیک! کیا رحم کی اپیل کے ساتھ آئے ہیں؟
ماوراء نے کہا:رحم کرنے والا تو صرف خدا ہے۔ انسانوں سے کیسی رحم کی توقع۔زکریا نے کہا:فیصل عظیم (مرحوم) نے کہا:ماشاء اللہ زکریا بھائی کی شخصیت کے کئی چھپے ہوئے پہلو ظاہر ہوگئے ہیں اس انٹر ویو سے ۔ ۔ ۔ دیر سے آنے کی معذرت
فیصل ویلکم بیک! کیا رحم کی اپیل کے ساتھ آئے ہیں؟
امن ایمان نے کہا:زیک آپ کو کھانے میں سب سے اچھا کیا بنانا آتا ہے؟
عنبر بھابھی کے ہاتھ کے بنے کھانے میں سب سے اچھا کیا لگتا ہے؟
اگر آپ سے کوئی کھانا اچھا نہ بنے تو بھابھی سے کتنی تواضع ہوتی ہے؟
اگر یہی کام عنبر بھابھی سے ہوجائے تو آپ جناب کیا کرتے ہیں؟
زیک محفل پر [سیاست اور مذہب وغیرہ پر] بات کیوں نہیں کرسکتے۔۔؟
اچھا۔۔۔زیک اگر کسی موضوع پر بحث چل رہی ہو اور آپ خود کو صحیح سمجھ رہے ہوں۔۔لیکن باقی لوگ متفق نہ ہوں ۔۔تب آپ کا ریکشن کیا ہوتا ہے؟
میں اس کے بعد پھر مزید سوالات پوچھوں گی۔۔۔اجازت ہے نا۔۔؟؟ آپ زیادہ بور تو نہیں ہورہے؟
امن ایمان نے کہا:اچھا زیک rational ہونا ۔۔always using reason کیا تھکا دینے والی عادت نہیں ہے؟ آپ اس عادت کی وجہ سے خود کو کسی معاملے میں مطمئن کس طرح کرتے ہیں۔۔؟میرے خیال سے rationalist ہونا بہت بڑی مصیبت ہے۔۔۔کیوں آپ کیا کہتے ہیں؟
زیک آپ واقع میں اندر سے بہت معصوم انسان ہیں۔ یہ میری پہلی رائے
زیک اصل میں آپ کا قصور نہیں ہے آپ cold-blooded لوگوں میں رہتے ہیں۔۔۔اور ان کے ساتھ رہتے رہتے ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آپ خود بھی ان کے جیسے بن چکے ہوتے ہیں۔
چاہے 20 سال یا 30 سال یا اس سے زیادہ عرصہ آپ وہاں گزار لیں۔۔۔واپس آپ یہاں ہی آئیں گے۔۔اس مٹی میں جو کشش ہے وہ کہیں اور نہیں۔۔۔آپ واپس ضرور آئیں گے۔
اب میں بالکل بھی نہیں بولوں گی۔۔پہلے آپ سارے سوالات کے جواب دیں لیں۔۔میں درمیان میں بول کے آپ کے لیے کام بڑھا دیتی ہوں۔