16 دسمبر

PAR403119.jpg

سقوط کے بعد بنگالی بیگم مجیب الرحمان کو مبارک دے رہے ہیں۔ مجیب اس وقت مغربی پاکستان میں قید تھا
 

ساجد

محفلین
سر سیاست کے حوالے سے اسلام کا تذکرہ کرنے کا مطلب کلمہ پڑھنا یا نماز روزہ کرنا نہیں ہوتا۔

ملا کو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
نادان یہ سمجھتا ہے کہ اسلا م ہے آزاد
جی جناب یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ اسلام کو سیاست اور بلیک میلنگ کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئیے :)
 
PAR403124.jpg

سقوط کے بعد مکتی باہنی کے غنڈون نےدو پاکستانیوں کی انکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے۔جن کے بارے میں گمان تھا کہ یہ پولیس کے ہیں
 
PAR403072.jpg

ایک بہاری پاکستان ارمی کے حق میں ریلی سے خطاب کررہاہے
بہاری پاکستانیوں نے پاکستان ارمی کا ساتح دیا۔ جس کے نتیجے میں مکتی باہنی کے غنڈوں نے انکی خوب درگت بنائی سقوط کے بعد۔ اج تک وہ ہاں محصور ہیں
 

باباجی

محفلین
کچھ ذکر بنگالیوں کا بھی ہوجائے
وہ وہاں اپنے ملک میں خوش ہیں
تو ہمیں افسوس نہیں ہونا چاہیئے سقوط ڈھاکہ پر
اور یہ بھی بتائیں کہ کس طرح بنگلہ آزادی کے ہیرو مجیب الرحمان کی پوری فیملی کو قتل کردیا گیا اسی "آزاد"
بنگلہ دیش میں
اور سر کیا ہار ماننے کے بعد بھی جنرل نیازی کو "ٹائیگر" کہنا چاہیئے ؟؟؟؟
 
کچھ ذکر بنگالیوں کا بھی ہوجائے
وہ وہاں اپنے ملک میں خوش ہیں
تو ہمیں افسوس نہیں ہونا چاہیئے سقوط ڈھاکہ پر
اور یہ بھی بتائیں کہ کس طرح بنگلہ آزادی کے ہیرو مجیب الرحمان کی پوری فیملی کو قتل کردیا گیا اسی "آزاد"
بنگلہ دیش میں
اور سر کیا ہار ماننے کے بعد بھی جنرل نیازی کو "ٹائیگر" کہنا چاہیئے ؟؟؟؟
وہ طنزاََ کہہ رہے ہیں۔۔:)
 

یوسف-2

محفلین
جس وقت کی وہ بنگالی پروفیسر صاحب بات کر رہے ہیں اُس وقت وہ خود پاکستانی نہیں تھے؟ کیا پاکستان سے الگ ہو کے انہوں نے اسلام چھوڑ دیاِ؟ ۔ ارے بھائی مذہب کے نام پہ اور کتنا بلیک میل کیا جائے گا پاکستان اور پاکستانی قوم کو!!!۔ :drama:
واؤ کیا زبردست سوال ہے :haha: جناب والا کی خدمت میں ایسے ہی چند مزید ”زبردست سوالات“ پیش ہیں، امید ہے کہ ان کے جواب بھی ایسے ہے ”زبردست“ انداز میں مرحمت فرمائیں گے۔ :drama:
  1. پھر پاکستان آرمی ”بلوچستان لبریشن آرمی“ کے آزادی کے متوالوں کا صفایا کیوں کررہی ہے؟ کیا وہ آزاد ہوکر اسلام کو چھوڑ دیں گے؟ اور اگر چھوڑ بھی دیں گے تو سانوں تے توانوں کی :drama:
  2. ”جے سندھ “کی تحریک کی تحریک تو ”جے بنگلہ“ سے بھی پرانی ہے اور یہ ”سیاسی جماعت“ تو ریکارڈ کے لئے انتخابات مین بھی حصہ لیتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اس کے ”جیتنے والے سندھی ارکان“ پی پی پی کے بینر تلے الیکشن لڑتے ہیں۔ توان بے چاروں کو کیوں مذہب اور پاکستان کے نام پر بلیک میل کیا جارہا ہے۔ :drama:
  3. اُدھر سرحدی گاندھی کے ورثاء کو ”خیبر پختونخواہ“ کی لولی پاپ کیوں دی؟ وہ تو سویت یونین کی آرمی کو پشاور میں استقبال کرنے کی تیاریان تک کرچکے تھے۔ ”آپ کے جنرل ضیا ء الحق“ نے سویت یونین کو افغانستان سے ہی ”بے دخل“ کیوں کروادیا :drama:
  4. اور ”میرا کراچی“ اگر ”جناح پور“ بن جاتا تو کیا بُرا ہوتا۔ کم از کم دبئی جیسا ترقی یافتہ فری پورٹ توبن جاتا۔ پھر ”جناح پور“ کے خلاف پاک آرمی نے آپریشن کیوں کیا؟ مذہب اور پاکستان کے نام پر” ہمیں“ کیوں بلیک میل کیا گیا۔:drama:
  5. بھائ سب کو آزادی دے دو۔ وہ الگ ہوکر مسلمان رہیں یا نہ رہیں، ترقی کریں یا نہ کریں،” آپ“ کو اس سے کیا :drama:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ 41 سال بعد ان کو کیا خیال آیا؟

ویسے یہ سب کیا دھرا اس وقت کے جنرل یحیی خان، امریکہ اور روس کا تھا۔

روس نے ہندوستان کی بھرپور مدد کی تھی۔
امریکہ کا ساتواں بحری بیڑہ آ رہا ہے، آ رہا ہے، جو کبھی بھی نہ پہنچ سکا۔
جنرل یحیی کی بلا سے کوئی جیتے یا ہارے، انہیں بس "بڑا گوشت" عزیز تھا اور مگر مچھ والی دلدل عزیز تھی۔ پاکستان گیا بھاڑ میں۔
 
Top