ایچ اے خان
معطل
مجیب کے قتل کا واقعہ کس تاریخ کا ہے؟
وہی اب پاکستان کو بھونکتی ہے دن رات پر اپنی بنگلہ دیشی فوج کو کچھ نہیں کہہ سکتی جس نے اس کی ساری نسل ختم کر دی ہے ۔
14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کامجیب کے قتل کا واقعہ کس تاریخ کا ہے؟
شاید1974 کو14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کا
ہم تو جیسے اس کے لیے مرے جا رہے ہیں؟ اس کے ملک کا فائدہ تھا اگر وہ آتی نا آئی تو نا آئے ویسے بھی ان کو عوامی دلال کہتے ہیں بنگلہ دیش میں مطلب بھارت کے دلال وہ اپنے آقا بھارت کی مرضی سے چلتی ہے ۔ابھی وہ وزیر اعظم ہے شاید
حال ہی میں ڈی ایٹ کی کانفرس میں شرکت سے انکار کردیا تھا
نہیں 14 اگست 1975 کی رات کوشاید1974 کو
کافی قدیم تصاویر ہیں ۔
زبردستجی ہاں 1971 کی ہیں۔ جب پاکستان دولخت ہوا تھا
اسے کہیئے کہ جناب شیخ مجیب کے ساتھ آپ لوگوں نے جو سلوک کیا اس کی وضاحت کیجئےاہ خون کے انسو رلاتا ہے 16 دسمبر
آج بھی میرا بنگلہ دیشی پروفیسر دوست مجھ سے پوچھتا ہے کہ پاکستان نے یہ پالیسی کیوں اختیار کی تھی۔ ہم تو اسلام کے پروانے تھے۔ کیا جواب دوں؟
اگر میں نے کوئی ایسی بات کی ہے تو معذرتشیخ مجیب کے خاندان کے بارے میں اسقدر نازیبا زبان استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ؟
اس خاندان نے اپنی قوم کو آپ کی افواج ، بیورکریسی اور جاگیرداروں کے تسلط سے بچانے کے لئے جو کچھ کر سکتے تھے کیا۔ اپنی قوم میں ہیرو کی طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ جیسے گاندھی ، نہرو ، مینڈیلا اپنی اقوام کے لئے مقدم ہیں۔ آپ بھلے گالیاں نکالتے رہیں۔
اسے کہیئے کہ جناب شیخ مجیب کے ساتھ آپ لوگوں نے جو سلوک کیا اس کی وضاحت کیجئے
اور "کبھی" کریں گے بھی نہیں۔یہ تو صرف تصاویرہیں
حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ تو پاکستان نے جاری نہیں کی ہے ابھی تک