1st Test Match: Pakistan VS West indies

دوسرا سیشن ختم ویسٹ انڈیز 232-6
آخری سیشن میں مزید 38 اوورز کا کھل جبکہ 114 رنز درکار ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی اس وقت جوبن پر ہے۔دونوں ٹیمز جتنی خود کو جیت کے قریب سمجھتی ہیں۔ اتنا ہی ہار بھی انکے آس پاس منڈلا رہی ہے۔
کالی آندھی بالخصوص چائنہ کے لارے نے بہت ہی خوبصورت فائٹ بیک کی ہے ۔ اس اننگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
 
یہاں ایک دلچسپ بات ہے ابھی 38 اوورز رہتے ہیں جو کہ 2 گھنٹوںمیں شائد ہی مکمل ہوں۔ بلکہ نا ممکن ہی ہے۔
ایسے میں بیڈ لائٹ کا بھی کوئی چکر نہیں۔ لائٹس توچل ہی رہیں ۔ اب کیا اوورز پورے ہونگے یا پھر مقررہ وقت پر میچ ختم کر دیا جائے گا؟
 
میرا خیال ہے نتیجہ آنے کا امکان ہوا تو شاید اوور مکمل کئے جائیں
 
حسیب

محفلین
ایسے میں بیڈ لائٹ کا بھی کوئی چکر نہیں۔ لائٹس توچل ہی رہیں ۔ اب کیا اوورز پورے ہونگے یا پھر مقررہ وقت پر میچ ختم کر دیا جائے گا؟
قوانین کے مطابق ٹیسٹ میچ کے آخری دن اوورز مکمل کروائے جاتے ہیں چاہے جتنا وقت مرضی زیادہ لگے ویسے تو روشنی کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے لیکن یہاں روشنی کا مسئلہ نہیں ہو گا. ہاں اگر دونوں کپتان پہلے ختم کرنے پہ راضی ہوں تو ختم کیا جا سکتا ہے
 
شارجہ میں جب پاکستان نے جب 302 چیس کیا تھا تو بیڈ لائٹ کے باوجود مکمل اوورز کھیلے گئے۔ لنکن کھلاڑیوں اور کپتان کی جانب سے مسلسل احتجاج کے علاوہ اوچھی حرکتیں بھی کی گئیں تھیں۔
ایسے میں غالب گمان یہی ہے اوور مکمل ہونگے۔اسلئے شائقین ٹیم پاکستان چیں چوں چاں سے باز رہنا چاہیئے ۔
 
آئی سی سی نے خراب روشنی کا معاملہ اب مکمل طور پر امپائرز پر چھوڑ دیا ہے جب امپائرز سمجھیں کہ روشنی کم ہے تو کھیل ختم ورنہ احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پاکستان کے چیس کے وقت روشنی اتنی زیادہ کم نہیں ہوئی تھی میرے خیال میں سری لنکن کھلاڑیوں کی اوچھی حرکات کی وجہ سے امپائرز نے کھیل نہیں روکا۔ پاکستان انگلینڈ کے میچ میں کھیل روک دیا تھا
 
اوکے ڈیرن"برائن"براوو اے کے اے چائنہ کے لارے پاء۔
آئی لائک یو، بلکہ آئی لو یو۔ آپ مہان شہان ہو۔اور امید ہے اگلے درجن برس ہمیں اپنی دلچسپ اور خوبصورت اننگ سے محظوظ کرتے رہینگے۔
لیکن ہن آؤٹ ہو جا پاؤ۔ بس بوہت ہو گیا شغل توں تے سیرئس ای لے گیا ایں۔۔۔
 
‏دبئی :اظہر علی کی ٹرپل سنچری سے عوام کی ٹیسٹ میں دلچسپی بڑھے گی، یونس خان
مجھے تو پہلے جو تھوڑی بہت دلچسپی تھی وہ بھی جاتی رہی
:mad3::mad3:
 
اوہ پائی میں جھوٹ مار ریا سی۔توں نئیں اے چائنہ دا لارا۔ چل ہو جا ہن آؤٹ پاؤ۔

Top