یاز
محفلین
ایک تازہ لطیفہ پڑھا:
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یاداشت واپس آ گئی 123 پر آل آوٹ
یہ تو پھر بھی عین مناسب ہے۔ہم تو اس بیان کے انتظار میں بھی بیٹھا کئے، جس کے مطابق
پہلی اننگز کی تیاری شکریہ صاحب نے ایبٹ آباد میں ڈنڈ نکلوا کر کروائی تھی، جبکہ دوسری اننگز کی نجم سیٹھی و حامد میر وغیرہ جیسے میرجعفروں نے کرائی تھی۔
فلاں زندہ باد، فلاں مردہ باد، گو فلاں گو وغیرہ
آخری تدوین: