سید عاطف علی
لائبریرین
پراکسی والی چڑیا ایسے مواقع پر اولین شکار ہوتی ہے۔ اور احتجاج!!! یہ سعودی عرب ہے بھئی۔یہ تو ظلم ہے جی کھلا کھلا اس پر تو احتجاج وغیرہ بنتا ہے۔ بے فکر رہیں اہم موقعوں کے علاوہ بے محل و بے سر و پیر تبصرے بھی گاہے بگاہے رواں کئے جاتے رہینگے ۔۔۔ویسے پراکسی وغیرہ بھی ایک چڑیا کانام ہے جی۔۔
ویسے تین بج چکے اب فلٹر کا پردہ اٹھ چکا ۔