1st Test Match: Pakistan VS West indies

Wasiq Khan

محفلین
مشکل تو ان کے لیے ہو جو گیم پلان اور تکنیک وغیرہ سے میدان میں اترتے ہیں۔ہمارے شہزادے تو توکل پر کھیلتے ہیں اس لیے سانوں "نوٹینشن"

ازرائے تفنن
نہیں جی اگر ون ڈے میچ ہوتا تو میں آپ کی بات مان لیتا لیکن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے۔۔۔۔باقی گیم ہے کوئی بھی ٹیم جیت سکتی ہے۔۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
نہیں جی اگر ون ڈے میچ ہوتا تو میں آپ کی بات مان لیتا لیکن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے۔۔۔۔باقی گیم ہے کوئی بھی ٹیم جیت سکتی ہے۔۔۔۔۔

کبھی ہمارا بھی خواب ہوتا تھا کہ کوئی کہے ٹیسٹ میں شہزادوں کی ٹیم چنگی ہے۔یقین نہیں آتا جب شہزادوں کی زبردست پرفارمنس دیکھتا ہوں ٹیسٹ میں۔سمائلس
وہ تو ہے جی کہ ٹیم اچھی ہے مگر سوچیں نا۔کیا کبھی شہزادوں نے بھی گیم پلان وغیرہ ٹائپ کچھ چیز کی ہوگی خود پر لاگو۔
ہاں یہ ہے کہ ابھی گورا کوچ کچھ سختی کررہا ہوگا۔

نہیں جناب پاکستان ٹیسٹ میچ گیم پلان کے ساتھ ہی میدان میں اترتا ہے جی۔۔۔۔اور مصباح ایک اچھا کپتان ہے جی۔۔۔۔
 
ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے
ٹیسٹ میچز میں واقعی پاکستان کی پرفارمنس قابلِ دید ہے ۔۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شاید ٹیسٹ کرکٹ وہ واحد کرکٹ ہے جس کی تکنیک آج تک وہی ہے جو 20 سال پہلے تھی ۔۔ اور مصباح الحق کے بارے میں میں اکثر کہتا ہوں کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اس کا سٹیمنا اتنا ہے کہ اگر 25 روزہ میچز ہوتے تب بھی وہ دنیا کا ٹاپ آرڈر بلے باز ہوتا ۔۔ :warzish:
 
ھا ھا ھا ھا ھا
یہ بات بھی ٹھیک ہے جی۔۔۔۔مصباح کو اگر 25 روزہ میچر بھی کھیلئے تو بھی اس کے سٹیمنے پر اثر نہیں پڑھتا ۔۔۔۔۔۔
مصباح ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ہیرہ ہے جی
 
سمیع،بابر،اظہر،مصباح،اسد،سرفراز،نواز،وہاب،یاسر،عامر،سہیل
بریتھ ویٹ،جانسن،براوو،سموئلز،بلیک ووڈ،چیز،ڈورچ،ہولڈر،بشو،کمنز،گبریئل
 
ابن توقیر

محفلین
میں ذرا غائب دماغی سے میچ دیکھ رہا تھا تو اظہر علی پر غصہ آرہا تھا کہ یہ کرکیا رہا ہے۔16 بال پر صرف 5 رنز۔وہ تو وردی پر دھیان گیا تو خیال آیا کہ ٹیسٹ میچ ہے ۔سمائلس
 
سبز اور سفید دھاگوں والی پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں استعمال ہوئی تھی۔ آج کالے دھاگوں والی استعمال ہو رہی ہے۔
CupCwysWIAAVA4x.jpg
 
کرک انفو کے توسط سے۔۔
Gabriel to Azhar Ali, FOUR, full and angled in, ends up being too straight in line, Azhar flicks it smoothly through midwicket for the first boundary of the second ever D-N Test
 
Top