محمد تابش صدیقی
منتظم
ہور کوئی نئیں ملیا سی؟مطلب آپ انکو یحیٰی بے چینی سمجھتے ہیں۔۔
میں نے تصویر ہیمنٹ بیچ کی ٹوئٹ سے لی ہے. غالباً اس کا ہاتھ ہے.
ہور کوئی نئیں ملیا سی؟مطلب آپ انکو یحیٰی بے چینی سمجھتے ہیں۔۔
ابھی وکالت کر رہے ہیںarifkarim میاں کہاں رہ گئے۔ آپ کا پسندیدہ ترین فارمیٹ چل رہا۔وہ بھی نئی تبدیلیوں کے ساتھ آپکو تو یہاں پر ڈیرے ڈال لینے چاہئیے تھے۔
بے چینی صاحب کو داڑھی لگا دیں تو اپنے بھائی ہی ہیں....مطلب آپ انکو یحیٰی بے چینی سمجھتے ہیں۔۔
سپورٹس جرنلزم کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہبے چینی صاحب کو داڑھی لگا دیں تو اپنے بھائی ہی ہیں....
ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا پہلا سنچوریئن.
یہ ریکارڈ نہ ٹوٹنے والا ہے.