20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

ڈاکٹر عباس

محفلین
میں زولوجی کا اتنا زیادہ علم نہیں رکھتا۔لیکن مچھلی ورٹبریٹ ھے۔
Vertebrate Zoology is the study of animals with backbones. Research in the department covers fishes, amphibians, reptiles, birds, and mammals.
 

حجاب

محفلین
تفسیر صاحب نے ہی لکھا ہے شروع کی پوسٹس میں کہ ہر ممبر 20 سوال کر سکتا ہے ،کہاں ہیں تفسیر صاحب بتائیں نا آ کر؟؟؟
 

نوید ملک

محفلین
جب تک آپ کےسوال کا جواب ہاں یا نہیں مل نہ جائے آپ دوسرا سوال نہیں کرسکتے- ہر شحص کےسوال و جواب کی گنتی علحیدہ ہے یعنی ہرشخص 20 سوال کرسکتا ہے۔

تفسیر صاحب کے مرتبہ قواعد کی رو سے تو ہر شخص 20 سوال کر سکتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
ایک اصول بناتے ہیں کے جو جواب دے چکا ہے وہ اگلا سوال نہیں کرے گا
جیسے ضبط نے ڈولفن کہ دیا ہے
اس سے پہلے ایک حضرت دریائی گھوڑا کہہ چکے ہیں
اب یہ دونوں اگلا سوال آنے تک سوال نہیں کرسکتے
 
Top