20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فہیم

لائبریرین
شیرافضل خان نے کہا:
امریکن یعنی USA سے ؟

ہر ممبر 20 سوال کرے گا یا سب مل کر ؟؟؟؟ کیا طے پایا؟؟؟

ضروری نہیں جس جا تعلق براعظم امریکہ سے ہو اس کا usa سے بھی ہو-
لیکن اس شخصیت کاتعلق usa سے ہے۔

جہاں تک سوالوں کی بات ہے۔
تو وہ تو چیف صاحب یعنی تفیسر بھائی ہی بتائیں گے۔
 
fahim نے کہا:

اسی لئے تو میں نے براعظم امریکہ سے شروع کیا اور اب ایک ایک ملک کے نام گنوانے والا تھا سو پہلا ہی تکہ لگ گیا ۔

اگلا سوال ہے :
تعلق شعبہ طب سے تھا ؟
 
اور بھی کوئی ہے سوال پوچھنے والا یا والی ؟ میرے تو سوالوں کا سٹاک بھی ختم ہو چکا ہے ، لہذا میں نئے سوال سوچنے جا رہا ہوں ۔ فہیم صاحب تب تک آپ آرام کریں ۔
 
Top