جب تک صد فیصد حقیقت نہ ہو، وہ ایک تھیوری ہی کہلاتی ہے ناآصف نے کہا:جواب نمبر 11: محض ایک تھیوری!! معلوم نہیں اس سے آپ کی مراد کیا ہے۔ لیکن سائنسی اعتبار سے تقریبا ایک حقیقت ہے۔
موجود کہ Extinct یعنی معدوم شدہ؟زکریا نے کہا:اب میرے سوال کرنے کی باری ہے۔ تو اب آپ بوجھیں:
ایک جانور
قیصرانی نے کہا:موجود کہ Extinct یعنی معدوم شدہ؟
قیصرانی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:پانی میں بھی رہنے والا؟
قیصرانی نے کہا:جب تک صد فیصد حقیقت نہ ہو، وہ ایک تھیوری ہی کہلاتی ہے ناآصف نے کہا:جواب نمبر 11: محض ایک تھیوری!! معلوم نہیں اس سے آپ کی مراد کیا ہے۔ لیکن سائنسی اعتبار سے تقریبا ایک حقیقت ہے۔
چونکہ آپ نے تقریباً حقیقت کہا تو اس سے مجھے لگا کہ ابھی یہ موضوع فی الوقت ایک تھیوری ہےآصف نے کہا:حقیقت کا تعین کیسے کیا جائے گا؟
عام طور پر اس کا وزن ایک ٹن سے زیادہ ہوتا ہے؟زکریا نے کہا:اب میرے سوال کرنے کی باری ہے۔ تو اب آپ بوجھیں:
ایک جانور
چار پایہ؟زکریا نے کہا:
آصف نے کہا:عام طور پر اس کا وزن ایک ٹن سے زیادہ ہوتا ہے؟
قیصرانی نے کہا:چار پایہ؟
ڈاکٹر عباس نے کہا:کیا اس کے آگے بین بجائی جاتی ھے ؟
قیصرانی نے کہا:کیا اس کا منہ چونچ کی طرح کا ہوتا ہے؟ یعنی Duck Billed
تفسیر نے کہا:1۔ کیا اس کے amniotic eggs ہوتے ہیں؟