20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

تفسیر

محفلین
یہ صرف تفتیش ہے اور کھیل کا حصہ نہیں۔ کیونکہ جواب آصف نے معلوم کرلیا ہے اور وہ آپ اس کھیل کا نیا جواب لکھیں گے۔:D:lol:

آپ کی مراد

ایمان کے 13 بنیادی اصول جو Joseph Smith نے لکھی تھی وہ 1805 میں پیدا ہوا ، اس کا انتقال 1844 میں ہوا۔ اور
the founder of the Church of Jesus Christ of Latter-day Saints (Mormon Church تھا۔

یا کوئ اور بھی شخص ہے جس نے اس نام کی کتاب لکھی ہے؟
 
آصف

محفلین
تفسیر: میرے حساب سے زکریا نے Moshe ben Maimonides سوچا تھا۔
بیدم: آپ کے سوال کا جواب بھی اوپر دئیے گئے آرٹیکل میں ہے۔
ڈیول فش: مبارکباد کا شکریہ لیکن بھئی آپ کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی تو نہ کریں ناں :)

تو حاضرین: بوجھئیے میں نے کیا سوچا ہے؟
 
ارے آصف صاحب پہلے اپنے ہم منصب زکریا صاحب سے تصدیق تو ہونے دیجیئے۔

اور اگر آپ نے سوچ ہی لیا ہے۔تو اس کھیل کا یہ اصول بھی ہے کے سوچنے والا یہ بتادیتا ہے کے اس نے کیا سوچاہے :D
مطلب شخصیت، جانور، عمارات یا کچھ اور :wink:
 
زیک

مسافر
آصف نے صحیح‌ گیس کیا۔ میں نے Moshe ben Maimon کا پوچھا تھا۔ بارہویں صدی کا یہ فلاسفر اور rabbi کئی ناموں سے مشہور ہے۔ اسے انگریزی میں Moses Maimonides کہتے ہیں۔ عبرانی میں اس کا نام משה בן מימון تھا اور عربی میں أبو عمران موسى بن ميمون بن عبد اللہ القرطبي الاسرائيلي۔

تفسیر تقریباً صحیح پہنچ گئے تھے جب انہوں نے خلیفہ کے ڈاکٹر کا سوال پوچھا مگر موسی بن میمون خلیفہ کا نہیں بلکہ سلطان یا سلطان کے وزیر کا ڈاکٹر تھا۔ اس وقت تک مصر میں فاطمی خلافت ختم ہو چکی تھی اور صلاح الدین ایوبی کی حکومت تھی۔

اب آصف کی باری ہے۔
 
آصف

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
ارے آصف صاحب پہلے اپنے ہم منصب زکریا صاحب سے تصدیق تو ہونے دیجیئے۔

اور اگر آپ نے سوچ ہی لیا ہے۔تو اس کھیل کا یہ اصول بھی ہے کے سوچنے والا یہ بتادیتا ہے کے اس نے کیا سوچاہے :D
مطلب شخصیت، جانور، عمارات یا کچھ اور :wink:
میں نے ایک واقعہ سوچا ہے۔
 
تفسیر

محفلین
آصف نے کہا:
تفسیر: میرے حساب سے زکریا نے Moshe ben Maimonides سوچا تھا۔
بیدم: آپ کے سوال کا جواب بھی اوپر دئیے گئے آرٹیکل میں ہے۔
ڈیول فش: مبارکباد کا شکریہ لیکن بھئی آپ کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی تو نہ کریں ناں :)

تو حاضرین: بوجھئیے میں نے کیا سوچا ہے؟

شکریہ آصف ۔ زکریا صاحب پر نگاہ رکھیں۔ پہلے ہی لوگ ادھر کم آتے ہیں۔ اسلئے کبھی کبھی آسان سے سوال بھی پوچھ لیا کریں :D :lol:
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
آصف نے صحیح‌ گیس کیا۔ میں نے Moshe ben Maimon کا پوچھا تھا۔ بارہویں صدی کا یہ فلاسفر اور rabbi کئی ناموں سے مشہور ہے۔ اسے انگریزی میں Moses Maimonides کہتے ہیں۔ عبرانی میں اس کا نام משה בן מימון تھا اور عربی میں أبو عمران موسى بن ميمون بن عبد اللہ القرطبي الاسرائيلي۔

تفسیر تقریباً صحیح پہنچ گئے تھے جب انہوں نے خلیفہ کے ڈاکٹر کا سوال پوچھا مگر موسی بن میمون خلیفہ کا نہیں بلکہ سلطان یا سلطان کے وزیر کا ڈاکٹر تھا۔ اس وقت تک مصر میں فاطمی خلافت ختم ہو چکی تھی اور صلاح الدین ایوبی کی حکومت تھی۔

اب آصف کی باری ہے۔

نہیں آپ نے جان کر کے ہرایا ہے مجھے۔ تھوڑی بھی مدد نہیں کی :D :lol:
 
تفسیر

محفلین
شروع میں اس کھیل کے لیے یہ اصول بنائے گئے تھے ۔ اگر چائیں تو آپ لوگ ان کو تبدیل کرسکتے ہیں۔

آپ کو 20 سوالوں میں یہ معلوم کرنا ہے ۔ کہ میں نے کیا چیزسوچی ہے؟

قواعد

1۔ کسی موصوع ہر پابندی نہیں۔ لیکن کواردو محفل کے اصولوں کی حد میں ہونا ضرورئ ہے۔

2۔ جب تک آپ کےسوال کا جواب ہاں یا نہیں مل نہ جائے آپ دوسرا سوال نہیں کرسکتے- ہر شحص کےسوال و جواب کی گنتی علحیدہ ہے یعنی ہرشخص 20 سوال کرسکتا ہے۔

3۔ اگر کسی نےصحیح جواب دے دیا تو کھیل مکمل ہوگیا ۔اب جینے والا نیا کھیل شروع کرئےگا۔

4۔ اگر جیتنےوالا نیا کھیل شروع کرنے پر رضامند نہیں تو اور کوئ شخص رضا کارنہ طور پر اپنی خدمات پیش کرسکتا ہے- جیتنے والوں کےنام شائع ہونگے۔

5۔ آف لائن اوقات میں ماڈریٹر ایک دفعہ صبح اور ایک دفعہ شام آ کر“ ہاں یا نہیں“ کے جواب لکھےگا۔

6۔ اگر کھیل کا ماڈریٹر جواب میں غلطی کرتا ہے۔ تو سب کھیلنے والےممبر وہ گیم جیت گے۔
 
آصف

محفلین
تفسیر: آپ نے اصول لکھ کر بہت اچھا کیا۔ میرے خیال میں اصول نمبر 2 کو تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے تو بہتر ہو گا:

2۔ 20 سوالات کی گنتی میں تمام شخص شامل ہوں گے۔

کیونکہ دوسری صورت میں تو ان گنت سوالات کئیے جا سکتے ہیں۔

تفسیر نے کہا:

Top