20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

قیصرانی

لائبریرین
ایک تجویز۔ ہر جواب کے وقت اگر تمام تر جوابات اسی مراسلے میں درج کر دیئے جائیں تو آسانی رہے گی
 

زیک

مسافر
اس کا تعلق جانور سے ہے۔
جواب نمبر 1 - نہیں۔ پرندوں سے تعلق نہیں ہے۔
جواب نمبر 2 = نہیں، گوشت خور نہیں ہے۔
جواب نمبر 3 = جی ہاں چوپایہ ہے۔
بار برداری میں کام آتا ہے؟
جواب نمبر 5 = نہیں۔ ہم اس کا دودھ نہیں پیتے۔
جواب نمبر 6 = جی ہاں ممالیہ جانور ہے۔
جواب نمبر 7 = جی ہاں لوگ پالتے ہیں۔
جواب نمبر 8 = مسلمان کے لیے اس کا گوشت حلال نہیں ہے۔
جواب نمبر 9 = اس کی کلوں (کل کی جمع) پر کوئی محاورہ نہیں ہے۔
جواب نمبر 10 = نہیں، یہ جانور رکھوالی کے لیے نہیں پالا جاتا۔
شیر کی خالہ کہلاتا ہے؟
جواب نمبر 11 = نہیں۔
جواب نمبر 12 = قرآن پاک نے اس جانور کا نام لیکر اسے حرام قرار نہیں دیا۔
جواب نمبر 12 = بلی کا مرغوب نہیں ہے۔
جواب نمبر 13 = لوگ عموماً نہیں پالتے۔
جواب نمبر 14= نہیں مداریوں کے پاس نہیں ہوتا۔
 
Top