20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

ادب سے تعلق تھا؟ (ادیبہ شاعرہ وغیرہ)
کیا ان کا تعلق ادبی گھرانے سے تھا؟
جواب نمبر 9 (extension) والد کا تعلق مذہبی تدریس سے تھا، جد امجد کا تعلق ادب سے بالکل نہیں تھا۔


وہ انیسویں صدی کی ایک برطانوی ادیبہ تھیں، مسلمان ہونے کی اُمید نہیں۔
 
Top