محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفل مکتب بنے شریعت اور سائنس سیکھ رہے ہیں بس ۔آپ کے ہی تھریڈ میں
آخری تدوین:
وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفل مکتب بنے شریعت اور سائنس سیکھ رہے ہیں بس ۔آپ کے ہی تھریڈ میں
بھیا، یہ ہے اصل 'اقبالی بیان'وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفیل مکتب بنے شریعت اور سانئس سیکھ رہے ہیں بس ۔
یعنی مدرسے کی رسیدوں کا کمیشن کھایا جارہا ہے آج کل!!!وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفیل مکتب بنے شریعت اور سانئس سیکھ رہے ہیں بس ۔
؟وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفیل مکتب بنے شریعت اور سانئس سیکھ رہے ہیں بس ۔
غم نہ کریں آپ کا کمیشن آپ کو منی آڈر کر دیں گے ۔یعنی مدرسے کی رسیدوں کا کمیشن کھایا جارہا ہے آج کل!!!
یہ کیا بلا ہے، محترم!
نظر آرہا جتنا آپ سیکھ رہے ہیں۔ اکیلے سیکھ لیا کریں ذاتی میں۔۔وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفیل مکتب بنے شریعت اور سانئس سیکھ رہے ہیں بس ۔
ہر بلا ان ہی کے سر!!!یہ کیا بلا ہے، محترم!
طفلِ مکتبطالب علم
ایسے ٹھنڈے مزاج کے انسان آج کل کم پائے جاتے ہیں...مجال ہے ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا! غصے میں آ جائیں۔
بھیا کو غصہ نہیں آتا تو میں نے دل کھول کر بھڑاس نکالی ہے ۔۔ ورنہ تو پھر۔۔آہو۔مجال ہے ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا! غصے میں آ جائیں۔
لوجی عدنان بھائی ایک پھر سوری کروائیں گے کیا؟؟ارے بہنا آپ وہا ں مولویوں اور سائنس دانوں کو بلا وجہ کا لیکچر دے رہی ہیں وہ نہیں کسی کی مانے والے ،آپ یہاں دماغ چلاؤ ۔
واہ جی واہ!! یہ آپ سیکھ رہے ہیں یا مولویوں اور سائنس دانوں کو جگتیں لگا رہے ہیں؟وہ ہمارا تھریڈ تو ہے مگر ہم وہاں صرف طفیل مکتب بنے شریعت اور سائنس سیکھ رہے ہیں بس ۔
فرقان بھائی میری تو جنرل نالج اتنی کمزور ہے کہ آپ کے ایک سوال کے جواب ہی میں شاید مجھے آدھ گھنٹہ گوگل کرنا پڑے۔ آپ محمد وارث بھائی کو کیوں نہیں پکڑتے؟عبید انصاری اب آپ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ اگلا سوال آپ پوچھیے گا۔ عمران بھیا اور ہادیہ صاحبہ تو ٹال گئے!
ارے صاحب! وہ تو خود کسی 'قریش پور' کی تلاش میں ہیں! چلیے، دیکھتے ہیں، کسوٹی کا کوئی شائق خود ہی چلا آئے گا۔فرقان بھائی میری تو جنرل نالج اتنی کمزور ہے کہ آپ کے ایک سوال کے جواب ہی میں شاید مجھے آدھ گھنٹہ گوگل کرنا پڑے۔ آپ محمد وارث بھائی کو کیوں نہیں پکڑتے؟
فرقان بھائی میری تو جنرل نالج اتنی کمزور ہے کہ آپ کے ایک سوال کے جواب ہی میں شاید مجھے آدھ گھنٹہ گوگل کرنا پڑے۔ آپ محمد وارث بھائی کو کیوں نہیں پکڑتے؟
چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔ارے صاحب! وہ تو خود کسی 'قریش پور' کی تلاش میں ہیں! چلیے، دیکھتے ہیں، کسوٹی کا کوئی شائق خود ہی چلا آئے گا۔
تعلق پاکستان سے ہے ؟چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔
اگلا سوال ۔ "ایک سنگر"
سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہوگا، سو سوال بھی ایسے ہی ہونے چاہئیں۔