حجاب
محفلین
تفسیر نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم تفسیر صاحب، آپ کے ذپ (اس تھریڈ کے حوالے سے) بھیجنے کے لئے شکریہ۔ دلچسپ سلسلہ ہے ۔
حجاب ۔ یہاں آپ کو مبارکباد مل رہی ہے سو میری جانب سے بھی![]()
ارے ہم توسمجھے تھے کہ آپ آکرحجاب کو ہرا دیں گی۔ وہ ہم سے تونہیں ہارتیں۔![]()
شاید یہ کراچی کی آب ہوا ہے۔ جو ان کو جیتا رہی ہے۔![]()
آپ تو اُن کو مبارک باد دے کرچلیں گئیں۔![]()
تفسیر صاحب اب جب آپ جیت جائیں نا تو ایسا سوال پوچھیئے گا جس کا جواب نہ ہو پھر میں ہار جاؤں گی