جی نہیںجاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
دوست(شاکر) بھائی، کیا یہ جانورجنگل میں رہتاہے؟
والسلام
جاویداقبال
جی ہاںfahim نے کہا:کیا یہ جانور وزن ڈھونے کے کا بھی آتا ہے
جی ہاںڈاکٹر عباس نے کہا:کیا اس جانور کا نام انگریزی حرف ڈی سے شروع ھوتا ھے؟
جی نہیںشیرافضل خان نے کہا:کیا اس جانور کے نام میں حرف “ ڑ “ آتا ہے؟
دوست نے کہا:مبارکباد تو دئیے دیتا ہوں چپ اس لیے رہا کہ سوال کافی گدھیانہ قسم کا تھا۔
ضبط نے کہا:شخصیت عورت کی ہے ؟
ماوراء نے کہا:مبارک حجاب۔
کیا شخصیت موجودہ دور کی ہے؟
نوید ملک نے کہا:تعلق پاکستان سے ہے؟