یہ بہت پرانا کھیل ہے۔
آپ کو 20 سوالوں میں یہ معلوم کرنا ہے
کہ میں نے کیا چیزسوچی ہے؟
قواعد
کسی موضوع ہر پابندی نہیں۔ لیکن کواردو محفل کے اصولوں کی حد میں ہونا ضروری ہے۔
- جب تک آپ کےسوال کا جواب ہاں یا نہیں مل نہ جائے آپ دوسرا سوال نہیں کرسکتے- ہر شحص کےسوال و جواب کی گنتی علیحدہ ہے یعنی ہرشخص 20 سوال کرسکتا ہے۔
- اگر کسی نےصحیح جواب دے دیا تو کھیل مکمل ہوگیا ۔اب جیتنے والا نیا کھیل شروع کرےگا۔
- اگر جیتنےوالا نیا کھیل شروع کرنے پر رضامند نہیں تو اور کوئ شخص رضا کارنہ طور پر اپنی خدمات پیش کرسکتا ہے- جیتنے والوں کےنام شائع ہونگے۔
- آف لائن اوقات میں ماڈریٹر ایک دفعہ صبح اور ایک دفعہ شام آ کر“ ہاں یا نہیں“ کے جواب لکھےگا۔
- اگر کھیل کا ماڈریٹر جواب میں غلطی کرتا ہے۔ تو سب کھیلنے والےممبر وہ گیم جیت گئے۔
کھیل کی ایک مثال ہے
1 - کیا اسکا شمار بناتات، حیوانات، مدنیات ؟
ہاں۔
2 - کیا اسکا شمار حیوانات میں ہوتا ہے؟
ہاں۔
3 - کیا اس کا شمار انسانوں میں ہے
ہاں۔
4 - کیا اس کا شمار عورتوں میں آتا ہے
نہیں۔
5- کیا یہ شحض زندہ ہے؟
نہیں۔
6 - کیا یہ شخص ایشیا میں تھا؟
ہاں
7 - کیا یہ شخص پاکستان میں تھا
ہاں۔
8 - کیا یہ شخص فلموں میں تھا
نہیں
9 - کیا یہ شخص سیاست میں تھا
ہاں
10 - کیا یہ شخص 1975 کے بعد تھا
نہیں
11 - کیا یہ شحص 1960 پہلے تھا۔
ہاں ۔
12 - کیا پاکستان کےبنانےمیں حصہ تھا۔
ہاں۔
13 - کیا یہ شخص بانی پاکستان تھا۔
ہاں۔
14 - کیا یہ شخصیت قائد اعظم تھے۔