20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور کی نوبت آ گئی۔
صرف 3 اسکور چاہیے جیتنے کے لیے۔
انگلینڈ کا تو بوریا بستر گول ہو گیا۔
 

فہیم

لائبریرین
اب ان جیو سوپر والوں کو کیا کہا جائے۔
جو اس سارے عرصے میں صرف ایڈور ٹائز دکھاتے رہے:mad:
سارے میچ کا مزہ کرکرا کرکے رکھ دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا غلط کھیلنے کے باوجود ویسٹ اندیز نے کھیل کا پانسہ پلٹ دیا۔
ابھی 4 گیندیں باقی تھیں کہ میچ جیت گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
دو اوور جو رہ گئے تھے ان میں کیا ہوا۔

کچھ بتائیں تو۔

میں نے تو صرف ایڈور ٹائز ہی دیکھے اس عرصے میں:(
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کے ساتھ تو بہت بری ہوئی۔ اچھا خاصا دبایا تھا لیکن بعد میں ان کے باؤلروں کی ایک نہیں چلی۔
 

فہیم

لائبریرین
یعنی اب سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکراؤ ویسٹ‌ انڈیز سے ہوگا۔

اور ساؤتھ افریقہ کا سری لنکا یا نیوزی لینڈ سے۔
 

وجی

لائبریرین
یہ تو ابھی دیکھنا باقی ہے کہ کون گروپ میں ٹاپ کرتا ہے
وہ ویسٹ انڈیز سے کھیلے گا
 

قمراحمد

محفلین
یعنی اب سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکراؤ ویسٹ‌ انڈیز سے ہوگا۔

اور ساؤتھ افریقہ کا سری لنکا یا نیوزی لینڈ سے۔
مجھے تو یہی لگ رہا ہے کے سیمی فائنل میں، پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے اور سری لنکا کا ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔ کیونکہ اگر کل جنوبی افریقہ اور سری لنکا اپنے میچز جیت لیتے ہیں تو یہ دونوں اپنے گروپ میں نمبر ایک ہو جائیں گے۔اور سیمی فائنل میں ہمیشہ ایک نمبر پر آنے والی ٹیم کا مقابلہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے ہوتا ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
آسڑیلیااور بھارت کے بعد میزبان انگینڈ کی بھی چُھٹی ہوئی۔ تین بڑی ٹیمیں ٹورنامنٹ سے آوٹ۔ 
 

arifkarim

معطل
ویسے پاکستان ساؤتھ افریقہ کو شاید ہرا پائے، لیکن ویسٹ اینڈیز یا سری لنکابہت مشکل ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top