ایک اور وکٹ گئی! :)
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #542 نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی ایک ہی اوور میں آوٹ۔۔۔ مینڈس کی شاندار باولنگ
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #543 نیوزی لینڈ کو 10 اوور میں فتح کے لئے 82 رنز درکار ہیں اور ابھی اُسکی 6 وکٹیں باقی ہیں۔
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #544 نیوزی لینڈ کو 8 اوور میں فتح کے لئے 73 رنز درکار ہیں اور ابھی اُسکی 6 وکٹیں باقی ہیں۔ 9 رنز پر اوور کی اوسط چاہیئے
نیوزی لینڈ کو 8 اوور میں فتح کے لئے 73 رنز درکار ہیں اور ابھی اُسکی 6 وکٹیں باقی ہیں۔ 9 رنز پر اوور کی اوسط چاہیئے
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #546 نیوزی لینڈ کو 6 اوور میں فتح کے لئے 63 رنز درکار ہیں اور ابھی اُسکی 4 وکٹیں باقی ہیں۔
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #551 مرلی اور مینڈس کا جادو نیوزی لینڈ پر چل گیا۔ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ دونوں کی باولنگ کے سامنے بے بس۔
قمراحمد محفلین جون 16، 2009 #554 پہلے سمیی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے 18 جون کو دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ سری لنکا سے 19 جون کو
پہلے سمیی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے 18 جون کو دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ سری لنکا سے 19 جون کو
arifkarim معطل جون 16، 2009 #559 بھارت کی ایک اور شکست۔۔۔ پاکستان بماقابلہ ساؤتھ افریقہ پرسوں ہوگا۔۔۔۔ سیمی فائنل!