وجی بھائی میں آپ کی ارسال کردہ بات سےمکمل اتفاق کرتا ہوں۔ ہمیشہ کسی بھی ٹیم کے ہارنے سے اُس کے رن ریٹ پر منفی اثر پڑھتا ہے۔ اور رن ریٹ شکست کی وجہ سے نیچے آجاتا ہے۔آج انگینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کی طرح ،کل کا میچ کواٹر فائنل ہے نیوزی لیںڈ اور سری لنکا کے لئے۔قمر احمد صاحب اگر نیوزی لینڈ اچھے مارجن سے جیت بھی گیا تو سری لنکا کا رن ریٹ بھی تو نیچے آئے گا اور اس طرح پاکستان کا سیمی فائنل یقینی ہے
شمشاد بھائی ، میچ سُکڑ کر 9 اوور کا رہ گیا ہے اور ویسٹ انڈیز کو 80 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے 9 اوور میں۔یہ میچ تو بارش کی نذر ہو کر رہ گیا۔
میچ سُکڑ کر پانچ اوور کا رہ گیا ہے اور ویسٹ اندیز کو 47 اسکور کا ہدف ملا ہے۔
جی ہاں۔ مگر کرس گیل کی بیٹنگ بہت اہم ہوگی۔ اگر وہ 9 میں سے 7 اوور بھی وکٹ پر کھڑا ہو گیا تو انگینڈ کا کام تمام۔میچ اب ویسٹ ایڈیز کے لیے آسان لگ رہا ہے۔
جی ہاں۔ مگر کرس گیل کی بیٹنگ بہت اہم ہوگی۔ اگر وہ 9 میں سے 7 اوور بھی وکٹ پر کھڑا ہو گیا تو انگینڈ کا کام تمام۔
درست کہا آپ نے فہیم بھائی۔شروع کے تین اوور جو کہ پاور پلے ہیں اس میں اگر 35 تک بھی رنز کرلیے تو میچ پھر ہاتھ میں آجائے گا ویسٹ ایڈیز کے۔