بہت خوب
فہیم بھائی آپ نے سماءٹی وی دیکھا ؟
ارےے الٹا ہوگیا وہ فون پر بتایا تھا نا کہ میرا دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان جیت نہیں سکتا ۔ جب وہ کیمرہ کے سامنے آگیا تو خود بخود پاکستان کے حق میں بولنا شروع ہوگیا ۔نہیں دیکھ سکا![]()
ارےے الٹا ہوگیا وہ فون پر بتایا تھا نا کہ میرا دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان جیت نہیں سکتا ۔ جب وہ کیمرہ کے سامنے آگیا تو خود بخود پاکستان کے حق میں بولنا شروع ہوگیا ۔
جب ٹی وی پروگرام ختم ہوگیا تو کہنے لگا یار میں کہنا کچھ اور چاہ رہا تھا اور کیمرہ کے سامنے کچھ اور کہا ۔
![]()