20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ظفری شبھ شبھ بولیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لجیئے 139 کا ٹارگٹ مل گیا ۔ اب کیا شبھ شبھ بولوں ۔ ( آخر تجربہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔۔۔ ;) ) آفریدی کو اوپر کھلا کر اگر یونس خان نے اس کی وکٹ گنوا دی تو پوری ٹیم دباؤ میں آجائے گی ۔
 

فہیم

لائبریرین
جبکہ میرے خیال میں آفریدی کو اوپنر جانا چاہیے۔
اور ون ڈاؤن کامران اکمل کو۔
 

ظفری

لائبریرین
تجربہ نہیں کالی زبان ۔۔۔:rolleyes: بولنا ضروری تھا ایسا ویسا کچھ ۔۔۔:worried: بس اس ہی وجہ سے ہوا ہے سب ۔۔۔:tongue:

اچھا اب بولوں بھی نہیں ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ بھئی تجزیہ ہے جو تجربے پر منحصر ہوتا ہے ۔ضروری نہیں ہے کہ صحیح ثابت ہو ۔ چلیں ۔۔۔ آپ اور میری ایک ہی دعا ۔۔۔ پاکستان انشاءاللہ جیتے گا ۔ اب ٹھیک ۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
سارا، میں انسٹال کر رہی ہوں۔ مجھے بتانا کہ کیا کیا کرنا ہے؟
کیونکہ مجھے اس کی الف ب نہیں آتی
 

زین

لائبریرین
ویسے یہاں کسی نے بتایا کہ 99 ورلڈ کپ بھی اسی گرائونڈ پر 20 جون کو ہوا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
جبکہ میرے خیال میں آفریدی کو اوپنر جانا چاہیے۔
اور ون ڈاؤن کامران اکمل کو۔

میرا خیال ہے کہ شاہد کو نمبر پانچ پر آنا چاہیئے ۔ دونوں اوپنرز صحیح ہیں ۔ ون ڈاؤن شعیب ملک کو جانا چاہیئے ، تحمل سے کھیلتا ہے ۔ پھر یونس خاں کو آنا چاہیئے ۔ پھر جو صورتحال ہو یونس خان ۔۔۔ رزاق ، مصباح ، کسی کو بھی اوپر نیچے یوز کرسکتا ہے ۔
 

سارا

محفلین
جی ماوراء تم انسٹال کرو www.paltalk.com
جب ہو جائے تو میں تمہیں نک نیم اور پاس ورڈ دیتی ہوں پی ایم میں۔۔5 منٹ لگیں گے انشا اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top