دیکھتے ہیں آفریدی امیدوں پر پورا اترتے ہیں کہ نہیں ۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #903 fahim نے کہا: اور کامران اکمل آؤٹ۔ لیکن چلو اپنا کام تو کرگیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے سوچا تھا کہ اگر 50 کی جوڑی بن گی تو پھر انشاءاللہ آسانی ہو جائے گی اور اب انشاءاللہ امید ہے آسانی ہوجائےگی اکمل نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے باقیوں کا حصہ رہتا ہے آفریدی تو بونس ہے
fahim نے کہا: اور کامران اکمل آؤٹ۔ لیکن چلو اپنا کام تو کرگیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے سوچا تھا کہ اگر 50 کی جوڑی بن گی تو پھر انشاءاللہ آسانی ہو جائے گی اور اب انشاءاللہ امید ہے آسانی ہوجائےگی اکمل نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے باقیوں کا حصہ رہتا ہے آفریدی تو بونس ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #904 آفریدی بونس ہے جتنے بھی کر گیا فائدہ ہی ہوگا اور امید ہے اچھا کھیلے گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #908 لگتا ہے آج آفریدی ایک ایک سکور کرے گا اور شاداب مارے گا ہمممم
ظ ظفری لائبریرین جون 21، 2009 #912 دونوں اوپنر اچھا کھیل گئے ۔ ٹوئنٹی کے حساب سے رن ریٹ بھی برا نہیں ۔۔۔۔ دیکھیں مڈل آرڈر والے کیا کرتے ہیں ۔
دونوں اوپنر اچھا کھیل گئے ۔ ٹوئنٹی کے حساب سے رن ریٹ بھی برا نہیں ۔۔۔۔ دیکھیں مڈل آرڈر والے کیا کرتے ہیں ۔
ظ ظفری لائبریرین جون 21، 2009 #919 سارہ خان نے کہا: نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔ اور درود شریف پڑھ کر سب دعا کریں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے بھی کھیل کو جہاد بنا دیا ۔۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا: نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔ اور درود شریف پڑھ کر سب دعا کریں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے بھی کھیل کو جہاد بنا دیا ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #920 یہ ایک ایک کر کے ہی اسکور کریں گے کیا؟ اسطرح تو اسکور پورا ہونا مشکل ہے۔