20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
صرف 44 بالز باقی ہیں اور ابھی جیتنے کے لیے 58 رنزز کی ضرورت ہے۔۔
چوکے ۔ چھکے تو وہ لگانے ہی نہیں دے رہے۔۔یہ جائیں گے آج۔
 

سارا

محفلین
ایک ایک بھی ٹھیک ہے بس کسی کسی بال پر 2 یا 3 بھی بنا لیا کریں۔۔
سارہ جہاں میں میچ دیکھ رہی ہوں وہاں یہی آیت پڑھی جا رہی ہے۔۔:)
 

ظفری

لائبریرین
یہ ایک ایک کر کے ہی اسکور کریں گے کیا؟ اسطرح تو اسکور پورا ہونا مشکل ہے۔

اگر اس طرح 17 اوور تک بھی کھیلتے رہے تو اسکور ہوسکتا ہے کہ کوئی وکٹ نہ گرے ۔ کیونکہ جو کھلاڑی کھیل رہے ہیں اور جو آنے والے ہیں ۔۔۔ وہ ایک اوور میں کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ۔ مگر وکٹ کا گرنا ۔۔ پاکستانی ٹیم پر دباؤ پیدا کرے گا ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
صرف 44 بالز باقی ہیں اور ابھی جیتنے کے لیے 58 رنزز کی ضرورت ہے۔۔
چوکے ۔ چھکے تو وہ لگانے ہی نہیں دے رہے۔۔یہ جائیں گے آج۔



چوکے ، چھکے مشکل نہیں ہیں وہ کسی وقت بھی لگائے جا سکتے ہیں آپ فکر نا کریں‌انشاءاللہ جیت جائے گے اب ایک ہی اورر کی تو مار ہے ایک اورر میں 10 سے 15 سکور بن گیا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top