30 پر 35
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #944 پاکستان نے جو آخری پانچ اوور میں 59 اسکور دیا تھا، وہ بہت مہنگا پڑا۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #945 اوسط بڑھتی جا رہی ہے۔ اب 8 پر پہنچ گئی ہے۔ ارے بھائی ایک دو چوکا چھکا لگا دو۔ دباؤ تو دور ہو۔
ظ ظفری لائبریرین جون 21، 2009 #946 شمشاد نے کہا: پاکستان نے جو آخری پانچ اوور میں 59 اسکور دیا تھا، وہ بہت مہنگا پڑا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ سری لنکا بھی آخری پانچ اوور میں اچھا خاصا اسکور دےگی ۔
شمشاد نے کہا: پاکستان نے جو آخری پانچ اوور میں 59 اسکور دیا تھا، وہ بہت مہنگا پڑا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ سری لنکا بھی آخری پانچ اوور میں اچھا خاصا اسکور دےگی ۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #948 اب پاکستان کو تیز کھیلنا پڑے گا کم از کم ایک اورر میں 10 یا 15 سکور کرنے پڑے گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #949 ایک ، ایک سکور کے ساتھ ایک چوکا یا چھکا لگ گیا تو بہتر ہو جائے گا انشاءاللہ
ظ ظفری لائبریرین جون 21، 2009 #951 شعیب کو تیز کھیلنے کا آرڈر میں نے دیدیا ہے اور 18 اوور کے بعد آفریدی بھی آزاد ہوگا ۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #952 سری لنکا کے باؤلر اور فیلڈنگ - کمال کر رہے ہیں۔ باؤلر لوز بال نہیں دے رہا اور فیلڈر گیند پر عقاب کی طرح جھپٹ رہے ہیں۔
سری لنکا کے باؤلر اور فیلڈنگ - کمال کر رہے ہیں۔ باؤلر لوز بال نہیں دے رہا اور فیلڈر گیند پر عقاب کی طرح جھپٹ رہے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #953 18 پر 25 کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے اور جہاں آفریدی اور ملک کھیل رہے ہوں تو
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 21، 2009 #958 ماوراء نے کہا: اسی طرح لگے رہے۔۔ تو آج جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاںجائیں گے انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا اور شمشاد بھائی پاکستان کی تعریف کرو جو اتنی مشکل میں کھیلتا ہوا یہاںتک آیا ہے
ماوراء نے کہا: اسی طرح لگے رہے۔۔ تو آج جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاںجائیں گے انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا اور شمشاد بھائی پاکستان کی تعریف کرو جو اتنی مشکل میں کھیلتا ہوا یہاںتک آیا ہے