20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
میرا نہیں‌خیال ہاکستان 186 بنا پائے گا۔ فیلڈنگ کی طرح ہمارے بیٹسمین بھی تھکے ٹوٹے ہیں!
 

قمراحمد

محفلین
انگلینڈ نے میرے خیال میں 15 سے 20 رنز زیادہ بنائے ہیں۔ جس میں پاکستان کی گھٹیا فیلڈنگ کا قصور ہے۔ پاکستان اگر یہ ٹارگٹ پورا کرسکے گا تو اُس کے لئے پہلے 3 میں سے 2 کھلاڑیوں کی 50 رنز کی اننگز کھیلنی ہوگی۔ سارا پریشر بیٹنگ پر آگیا ہے۔ میچ کا فیصلہ انگینڈ کے حق ہوتا نظر آتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹونٹی 20 میں 186 اسکور کا ہدف اے کلاس ٹیم کے لیے کم نہیں تو زیادہ بھی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top