غلطی سے دو چوکے مار لیے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 7، 2009 #123 اسکور بنانے کی اوسط ساڑھے بارہ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اب میچ ہاتھ سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔
قمراحمد محفلین جون 7، 2009 #128 پاکستان کی چُھٹی آج کے مچ سے۔ ٹیم میں جان نظر نہیں آرہی۔ یہ اب بھی ورم آپ میچ کی طرحہی کھیل رہے ہیں۔
پاکستان کی چُھٹی آج کے مچ سے۔ ٹیم میں جان نظر نہیں آرہی۔ یہ اب بھی ورم آپ میچ کی طرحہی کھیل رہے ہیں۔
قمراحمد محفلین جون 7، 2009 #133 آفریدی نمبر 11 کے کھلاڑی کی طرح کھیل رہا ہے۔ لگ ہی نہیں رہا کے یہ وہی آفریدی ہے جس کی بیٹنگ کی ایک دنیا دیوانی ہے۔
آفریدی نمبر 11 کے کھلاڑی کی طرح کھیل رہا ہے۔ لگ ہی نہیں رہا کے یہ وہی آفریدی ہے جس کی بیٹنگ کی ایک دنیا دیوانی ہے۔
قمراحمد محفلین جون 7، 2009 #134 پاکستان نے ٹاس جیت کر انگینڈ کو کھیلنے کی دعوت دے کر یہ میچ ہاردیا تھا
قمراحمد محفلین جون 7، 2009 #139 شمشاد نے کہا: جارہانہ بیٹنگ کی ہی نہیں ان میں سے کسی نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان یہ میچ 40 سے 50 رنز سے ہارتا نظر آرہا ہے۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیموں میں سے کوئی ایک ٹیم یہ کپ لے کر جائے گی
شمشاد نے کہا: جارہانہ بیٹنگ کی ہی نہیں ان میں سے کسی نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان یہ میچ 40 سے 50 رنز سے ہارتا نظر آرہا ہے۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیموں میں سے کوئی ایک ٹیم یہ کپ لے کر جائے گی
قمراحمد محفلین جون 7، 2009 #140 مجھے حیرانی نہیں ہو گی کے اگر ہالینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کو ہارا دے۔ 17 ویں اوور میں پہلا چھکا مارا ہے مصباح نے
مجھے حیرانی نہیں ہو گی کے اگر ہالینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کو ہارا دے۔ 17 ویں اوور میں پہلا چھکا مارا ہے مصباح نے