20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
لے چلو گھر اس کو یار


105162.2.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
رہا نہیں گیا تو آخر اوررز کا میچ دیکھنے روم میں چلا گیا دوکان بند کر کے پاکستان میچ جیت گیا بہت مزہ آیا ابھی بھی 3 سو درہم کے جوس ، بوتل ، وغیرہ وغیرہ تسیم کر کے آیا ہوں بہت خوش ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔
 

محمداسد

محفلین
پاکستان میں اس وقت رات کے بارہ بچ چکے ہیں لیکن وہاں جشن کا سماں ہے۔

اور اب قریبا ساڑھے بارہ بجے، ہوائی فائرنگ اور اونچی آواز میں ملی نغموں کا سلسلہ جاری ہے۔ کسی قومی دن کے علاوہ شاید ملک سے اتنی محبت پہلے نہیں دیکھی تھی :happy:
 

ظفری

لائبریرین
رہا نہیں گیا تو آخر اوررز کا میچ دیکھنے روم میں چلا گیا دوکان بند کر کے پاکستان میچ جیت گیا بہت مزہ آیا ابھی بھی 3 سو درہم کے جوس ، بوتل ، وغیرہ وغیرہ تسیم کر کے آیا ہوں بہت خوش ہوں

کیا ابوظبہی میں" بوتلیں " باآسانی دستیاب ہوجاتیں ہیں ۔۔۔ ;) :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
105159.jpg

فتح کے فورا بعد ۔۔

وسلام

کیا ابوظبہی میں" بوتلیں " باآسانی دستیاب ہوجاتیں ہیں ۔۔۔ ;) :grin:


ہا ہاہا میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں لیکن دوسری بوتل کی بات کر رہا تھا جوس اور کوکو والی ہا ہاہا
ظفری بھائی آپ بھی بڑے شرارتی ہو :grin::grin:
 

طالوت

محفلین
دو سالوں میں پاکستان کی ایسی یاد کبھی نہیں آئی جیسی آج آ رہی ہے ۔۔ قوم کے خوشی بھرے چہرے دیکھ کر خوشی کے مارے آنکھیں نم ہو گئیں ہیں ۔۔ الفاظ نہیں مل رہے خوشی بیان کرنے کو ۔۔ اللہ ہمارے اتحاد و اتفاق اور خوشیوں کے اس ماحول کو دوام بخشے ۔۔
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دو سالوں میں پاکستان کی ایسی یاد کبھی نہیں آئی جیسی آج آ رہی ہے ۔۔ قوم کے خوشی بھرے چہرے دیکھ کر خوشی کے مارے آنکھیں نم ہو گئیں ہیں ۔۔ الفاظ نہیں مل رہے خوشی بیان کرنے کو ۔۔ اللہ ہمارے اتحاد و اتفاق اور خوشیوں کے اس ماحول کو دوام بخشے ۔۔
وسلام


میرا بھی آپ جیسا حال ہے خوشی بھی ہو رہی ہے اور اداسی بھی خوشی اس بات کی کہ جیت گے اداسی اس بات کی کہ پاکستان سے دور ہوں ۔ لیکن ایک خوشی اس بات کی بھی ہے کہ پاکستان میں جیت کی خوشی پر دوستوں کو مٹھائیاں کھلاتے تھے لیکن یہاں ۔ پاکستانی ، ہندستانی ، بنگالی، عربی ، اور تو اور سیریلنکن کو بھی کھلائی ہے
 

قمراحمد

محفلین
میری طر ف سے بھی سب دوستوں کو ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح بہت بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے 17 سال پہلے 1992 کا ورلڈ کپ فائنل ابھی بھی یاد ہے۔تب میں لاہور میں تھا، جب عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ مگر یہ 2009 کے ورلڈ کپ میں کامیابی اُس سے بھی بڑھ کر ہے۔ پاکستان کو دنیا میں ہر جگہہ مشکلات اور الزامات کا سامنا ہے۔ ملک تشدد اور دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ ساری دنیا نے ہمارے ملک میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے اور ہم پاکستانی خوشی اور اچھی خبر کو ترس رہے تھے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے شیروں کا بہت بہت شکریہ کے جن کی وجہ سے میرے پیارے وطن کا نام ایک بار پھر سے دنیا بھر میں بلند ہوا ہے۔ دنیا پر ہماری ٹیم نے ثابت کردیا ہے کے چاہے حالات کتنے ہی بُرے کیوں نا ہوں ، پاکستانی اللہ کی مدد اور نصرت سے ہر میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں۔ اور اگر کوئی ہم کو دبائے گا تو ہم بے پناہ طاقت سے ساری دنیا کو حیران کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میری آنکھوں میں بھی آج بہت عرصہ کے بعد آنسو آئے۔ خوشی، تشکر اور مسرت کے آنسو۔
میری دعا ہے کے اللہ تعالی میرے ملک پاکستان اور ہم سب پاکستانیوں کو اِس طرح کی لاکھوں خوشیوں سے نوازے۔ آمین

پاکستان زندہ باد۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top