2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

وجی

لائبریرین
یقینا گھانا کے پاس بہت سے اچھے اور یقینی موقعے جیت کے موجود تھے مگر
شاید گانا کا دن نہیں تھا وہ
یوروگوئے بھی اچھا کھیلا مگر گھانا اپنی غلطیوں سے ہارا
ویسے میچ بہت ہی دلچسپ رہا
 

شمشاد

لائبریرین
جرمنی کو ارجنٹائن پر دو گول کی برتری حاصل ہے۔

لگتا ہے آج بھی بڑا اپ سیٹ ہو گا۔

میرا ڈونا بھی آج استغفٰی دے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی آپا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

طالوت آپ کو بھی کہ آپ کی پسندیدہ ٹیم جیت گئی۔

جرمنی سیمی فائنل میں۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ شمشاد جی

کہاں ھے زین اس نے مجھ سے شرط لگائی تھی


واوووووووووووووووووووووو کیا کھیلا ھے جرمنی چھکے چھڑا دیئے مخالف ٹیم کے
 

قمراحمد

محفلین
میری اِس بار دو ہی پسندیدہ ٹیمیں تھیں جرمنی اور برازیل۔ ایک توکل ہار گئی تھی۔ مگر جرمنی نے تو آج دل خوش کردیا ہے۔

فائنل جرمنی اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا
 

خوشی

محفلین
یہی بات میں نے کل اپنے کولیگ سے کہی تو وہ میرا مذاق اڑا رہا تھا کہ جرمنی نہین جیت سکتا مگر مجھے یقین تھا جرمنی سے اپنی جذباتی وابستگی بھی ھے اور کل زین نے بھی شرط لگائی تھی ، جرمنی کمال کا کھیلے ھیں آج تو ، ویسے قمر آپ کہاں گم ھیں آج کل
 

خوشی

محفلین
اےےےےےےےےےےےےے لو بتاؤن کون سی شرط ، وہ کسی اور دھاگے میں لگائی تھی ، شمشاددددددددددددددددددددددددددددد جی کہاں ھیں میری مدد کریں کون سا دھاگہ تھا وہ
 

قمراحمد

محفلین
یہی بات میں نے کل اپنے کولیگ سے کہی تو وہ میرا مذاق اڑا رہا تھا کہ جرمنی نہین جیت سکتا مگر مجھے یقین تھا جرمنی سے اپنی جذباتی وابستگی بھی ھے اور کل زین نے بھی شرط لگائی تھی ، جرمنی کمال کا کھیلے ھیں آج تو ، ویسے قمر آپ کہاں گم ھیں آج کل
خوشی جی کل میرا بھی مذاق بنایا تھا میرے دوستوں نے برازیل کے ہارنے پر۔ مگر مجھے جرمنی پر پورا یقین تھا۔ 2006 میں بھی جرمنی نے ارجنٹائن کو کواٹر فائینل میں ہرا دیا تھا۔ مگر تب میچ کا فیصلہ پلنٹی شوٹ آوٹ پر ہوا تھا۔ اور اب فائنل جرمنی اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا۔
اور میں مصروفیت کی وجہ سے کم آن لاین آتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
پچھلی بار جب ورلڈ کپ ہو امیں جرمنی میں تھی ،تب وہاں سماں ہی اور تھا سٹیڈیم ہمارے گھر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پہ تھا جہاں کچھ میچیز ہوئے تھے ، آتے رہا کریں مصروفیت تو چلتی ہی رہتی ھے
 
Top