2011 امریکہ 6 حصوں میں تقسیم: روسی تجزیہ کار

فخرنوید

محفلین
2011 امریکہ 6 حصوں میں تقسیم: روسی تجزیہ کار
1100581007-1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
آج کے سعودی عرب کے سب سے بڑے انگریزی اخبار Arab News نے اس خبر کو آخری صفحے پر نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔
Welcome to (dis)United States
Russian scholar says tha land of the free will collapse ... next year

Igor Panarin کی تصویر کے ساتھ امریکہ کا نقشہ بھی دیا ہوا ہے۔

Divided States
A Russian Professor's prediction of How the U.S. will Split.

The Californian Republic will be part of China or under Chinese influence.

The Central North-American Republic will be part of Canada or under Canadian influence.

Atlantic America may join the European Union.

Alaska will go to Russia.

Hawaii will go to either Japan or China

The Texas Republic will be part of Mexico or under Mexican influence.

پوری خبر نہیں لکھ سکتا، خاصی لمبی ہے۔
 
arifkarim

معطل
جب پڑھے لکھے لوگ ایسی باتیں‌کرنے لگیں تو سمجھ جائیں کہ دنیا سے علم اٹھ چکا ہے!
 
شمشاد

لائبریرین
یہی وہ نقشہ ہے جو عرب نیوز میں چھپا ہے جو کہ اوپر فاتح بھائی نے لگایا ہے۔
 
زیک

مسافر
اس نقشے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان صاحب کو امریکہ اور اس کی ریاستوں کے بارے میں کچھ علم نہیں۔ امریکہ ٹوٹنے کی پیشنگوئ کو چھوڑ دیں مگر جو ٹکڑے کئے ہیں ان کی کوئ تک نہیں بنتی۔
 
arifkarim

معطل
اس نقشے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان صاحب کو امریکہ اور اس کی ریاستوں کے بارے میں کچھ علم نہیں۔ امریکہ ٹوٹنے کی پیشنگوئ کو چھوڑ دیں مگر جو ٹکڑے کئے ہیں ان کی کوئ تک نہیں بنتی۔

خیر اکثر پروفیسر اپنے علم کے دھوکے میں بہت افواہیں اڑاتے ہیں۔ بالفرض ایسے امکانات ہوئے بھی کہ امریکہ کی سالمیت کو خطرہ پہنچنے کا امکان ہو تو ہماری یہودی لابی "نئے" قسم کا خوف و ہراس گھڑ کر دوبارہ سب امریکیوں کو متحد کر لے گی!
 
فاتح

لائبریرین
جب پڑھے لکھے لوگ ایسی باتیں‌کرنے لگیں تو سمجھ جائیں کہ دنیا سے علم اٹھ چکا ہے!
بھائی! مجھے نہ تو سیاست کا علم ہے اور نہ ہی جغرافیہ کا لیکن سوویت یونین ٹوٹنے سے پہلے بھی اگر کوئی اس کا موجودہ نقشہ سامنے لاتا تو اسے یوں ہی دیوانے کی بڑ قرار دیا جانا تھا۔

یہی وہ نقشہ ہے جو عرب نیوز میں چھپا ہے جو کہ اوپر فاتح بھائی نے لگایا ہے۔
شمشاد بھائی! یہی نقشہ انٹرنیٹ پر ہر طرف گردش کر رہا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ مسئلہ مجھے کل بھی "تقویٰ یا تقوے" کے دھاگے میں پیش آیا تھا کہ دوسرے صفحے پر پہلا مراسلہ نہیں‌کھل رہا تھا جب تک دو مراسلے نہ ہو گئے۔:eek:
 
زیک

مسافر
بھائی! مجھے نہ تو سیاست کا علم ہے اور نہ ہی جغرافیہ کا لیکن سوویت یونین ٹوٹنے سے پہلے بھی اگر کوئی اس کا موجودہ نقشہ سامنے لاتا تو اسے یوں ہی دیوانے کی بڑ قرار دیا جانا تھا۔

نہیں۔ دونوں مین بہت فرق ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد کا نقشہ سمجھنا بہت آسان ہے کہ وہ 15 سوویت سوشلسٹ ریپبلکس پر مشتمل تھا اور آج وہی پندرہ ملک ہیں۔ جبکہ امریکہ کے جو 6 ٹکڑے کئے گئے ہیں وہ چھ ہی کیوں اور پھر ہر ٹکڑے میں جو ریاستیں شامل کی گئ ہیں ان کی بھی کوئ وجہ سمجھ نہیں آتی۔
 
فخرنوید

محفلین
زینب جی

آپ کی اس دعا پر میں یہ کہہ سکتا ہوں بس

اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین اآمین
 
فاتح

لائبریرین
امریکا ٹوٹنے سے کیا ہو گا؟ سوائے لاکھوں کروڑوں "انسانوں "کی مزید تباہی و بربادی کے۔۔۔
کیا ہماری حالت تبدیل ہو جائے گی؟ کیا ہمارے حکمران درست ہو جائیں گے؟ کیا ازل سے ہم میں رچی بسی سستی دور ہو جائے گی؟ کیا ہم میں شعور آ جائے گا؟

دعا ہی کرنی ہے تو اپنی حالتِ زار تبدیل کرنے کی کیجیے لیکن صرف دعا نہیں دوا بھی ضروری ہے
 
زینب

محفلین
پاکستان کی تباہی کا زمہ دار امریکہ ہے ۔۔۔جو پاکستان میں کبھی الیکشن نہیں ہونے دیتا بلکہ اپنی مرضی سے سلیکشن کرتاہے ۔۔اسی لیے امریکہ جب ٹوٹے گا تو روس کی طرح دنیا کے لیے کم خطرناک رہے گا
 
فاتح

لائبریرین
زینب بہن! پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار "میں" ہوں اور "آپ" ہیں بلکہ ہمارے ساتھ ہر وہ شخص شامل ہے جو صرف زبان سے حب الوطنی کے دعوے کرتا ہے۔
امریکا کے ساتھ ساتھ اگر ساری دنیا کے ممالک بھی ٹوٹ جائیں تب بھی ہماری حالت پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
 
بالکل،سب سے پہلے تو اپنے علماء کیلئے دعا کریں کہ اللہ انکو سیدھی راہ دکھائے۔ اسکے بعد اپنے غدار سیاست دانوں اور لیڈروں کیلئے کہ اللہ عضجل ان کو ہدایت نصیب کرے۔ جب یہاں تک دعا قبول ہو جائے، اسکے بعد امریکہ کے ٹوٹنے کیلئے بد دعا کریں۔ یاد رکھیں! آنحضور صللہعلیہسلم پہلے ہدایت کی دعا کرتے تھے، اسکے بعد آخری حربہ لعنت ہی رہ جاتا ہے۔
 
Top