23 مارچ کوئز

ماوراء

محفلین
23 مارچ بھی آ رہا ہے۔ تو اس حوالے سے بھی سب کا چھوٹا سا امتحان ہو جائے۔ آپ کے پاس تین دن ہیں۔ 24 تاریخ کو رزلٹ اناؤنس ہو گا۔

سوالات

1) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟

٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
483667975_424a427d3c.jpg

٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟

٤) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟

٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟

٦) “یوم الفرقان“ تاریخ پاکستان میں کس تاریخ کو کہا جاتا ہے؟

٧) شلوار قمیض کو پاکستان میں قومی لباس کی حیثیت کب دی گئی؟

٨) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟

٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟

١٠) مینارِ پاکستان کی تعمیر کے لیے رقم کا انتظام کس ادارے نے کیا تھا؟

١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟

١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟

١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟

١٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟

١٥)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟

yekonhyov1.jpg
 
سارہ خان

محفلین
) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
کولاچی

٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟
1960

٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
ایک ایسی فلاحی و اسلامی مملکت کا قیام جہاں مسلمان آزادی سے اپنے مزہبی اصولوں پر عمل کر سکیں ۔

١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟
اقبال پارک

١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟
پشاور یونیورسٹی

) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
سید امیر الدین قدوائی ۔۔

٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟
ایک سال

) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟
بیگم جہاں آراء شاہنواز

)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟

اے کے فضل حق مشرقی پاکستان سے تعلق
 
سارا

محفلین
1) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
اسلام آباد۔۔

2) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
کولاچی

3) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
علیحدہ اسلامی مملکت کا قیام جو قرآن پاک حضور صلی علیہ وسلم کی سنت اور احادیث پر استوار ہو جہاں مسلمان اپنے دین اسلام کے مطابق زندگی گزار سکیں

4) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟
62 میٹرز 203ft..
5) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟

5 لاکھ۔۔
6) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
سید امیر الدین
 
سارا

محفلین
یہ تو ماوراء 2 دن بعد بتائے گی میں نے تو کولاچی ہی سنا ہے ہو سکتا ہے کولانچی ہو اور مجھے سننے میں غلطی لگی ہو کیوں کہ لکھا ہوا نہیں پڑھا۔۔۔
 
زونی

کراچی کا پرانا نام شاید مائی کولاچی ایک مچھیرے کے نام پہ تھا جو اپنے خاندان سمیت وہاں پہلے پہل آباد ہوا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
تعبیر، کوشش کریں پلیز۔ اس طرح تو مقابلے کا مزہ ہی نہیں آئے گا۔ آپ جن سوالوں کے جواب دے سکتی ہیں دے دیں۔باقی مدد میں کرتی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
نالائق بچوں کے لیے میں نے ہر سوال میں آپشنز دئیے ہیں۔ شاید اسی طرح آسانی ہو جائے۔:)

١) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
کولاچی
کلانچی
کلاچی

٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
اسلام آباد
لاہور
کراچی

٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟
١٤ اگست ١٩٥٩
یکم اگست ١٩٦٠
١٥ جون ١٩٥٨

٤) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
اقبال احمد خان
امیر الدین قدوائی
رحمت علی خان

٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
اسلامی معاشرے قیام
جمہوریت کا قیام
مشرف کی اجارہ داری

٦) “یوم الفرقان“ تاریخ پاکستان میں کس تاریخ کو کہا جاتا ہے؟
٢٣ مارچ ١٩٤٠
١٤ اگست ١٩٤٧
١٥ مارچ ١٩٧٠

٧) شلوار قمیض کو پاکستان میں قومی لباس کی حیثیت کب دی گئی؟
یکم نومبر ١٩٨٠
یکم دسمبر ١٩٨١
یکم ستمبر ١٩٨٢

٨) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟
بیگم مولانا محمد علی جوہر
بیگم جہاں آراء شہنواز
فاطمہ علی جناح

٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟
١٩٦ فٹ ٦ انچ
٣٠٢ فٹ ٥ انچ
٢٥٠ فٹ ٣ انچ

١٠) مینارِ پاکستان کی تعمیر کے لیے رقم کا انتظام کس ادارے نے کیا تھا؟
حکومت نے
عوام نے
طلباء نے

١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟
٧٥ لاکھ روپے
٥٠ لاکھ روپے
٢٥ لاکھ روپے

١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟
لیاقت باغ
اقبال پارک (منٹو پارک)
فاطمہ جناح پارک

١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟
کوئٹہ یونیورسٹی
پشاور یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی

١٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟
یہ آسان ہے۔ یہ خود سے بتائیں۔

١٥)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟
مولانا محمد علی جوہر
اے۔ کے فضل الحق
چوہدری خلیق الزماں
 
سارا

محفلین
١) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
کلانچی۔۔

٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
اسلام آباد

٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟
یکم اگست ١٩٦٠

) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
امیر الدین قدوائی

٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
اسلامی معاشرے قیام

٦) “یوم الفرقان“ تاریخ پاکستان میں کس تاریخ کو کہا جاتا ہے؟
١٤ اگست ١٩٤٧

٧) شلوار قمیض کو پاکستان میں قومی لباس کی حیثیت کب دی گئی؟
یکم نومبر ١٩٨٠

٨) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟
بیگم مولانا محمد علی جوہر

٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟
٣٠٢ فٹ ٥ انچ

١٠) مینارِ پاکستان کی تعمیر کے لیے رقم کا انتظام کس ادارے نے کیا تھا؟
حکومت نے۔۔

١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟
٥٠ لاکھ روپے

١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟
لیاقت باغ

١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟
کراچی یونیورسٹی

١٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟
1 سے 2 سال

١٥)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟
اے۔ کے فضل الحق
 
شمشاد

لائبریرین
١) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
کولاچی

٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
اسلام آباد

٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟
یکم اگست ١٩٦٠

٤) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
امیر الدین قدوائی

٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
اسلامی معاشرے قیام

٦) “یوم الفرقان“ تاریخ پاکستان میں کس تاریخ کو کہا جاتا ہے؟
٢٣ مارچ ١٩٤٠

٧) شلوار قمیض کو پاکستان میں قومی لباس کی حیثیت کب دی گئی؟

٨) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟
فاطمہ علی جناح

٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟
٢٥٠ فٹ ٣ انچ

١٠) مینارِ پاکستان کی تعمیر کے لیے رقم کا انتظام کس ادارے نے کیا تھا؟
عوام نے

١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟

١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟
اقبال پارک (منٹو پارک)

١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟
پشاور یونیورسٹی

١٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟
یہ آسان ہے۔ یہ خود سے بتائیں۔
ایک سال

١٥)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟
اے۔ کے فضل الحق
 
شمشاد

لائبریرین
سوال نمبر 7) غالباً 1949 میں

سوال نمبر 11) ستر لاکھ اٹھاون ہزار

مینار پاکستان کی بلندی 60 میٹر اور اس کی 360 سیڑھیاں ہیں۔
 
Top