ماوراء
محفلین
23 مارچ بھی آ رہا ہے۔ تو اس حوالے سے بھی سب کا چھوٹا سا امتحان ہو جائے۔ آپ کے پاس تین دن ہیں۔ 24 تاریخ کو رزلٹ اناؤنس ہو گا۔
سوالات
1) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟
٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟
٤) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟
٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
٦) “یوم الفرقان“ تاریخ پاکستان میں کس تاریخ کو کہا جاتا ہے؟
٧) شلوار قمیض کو پاکستان میں قومی لباس کی حیثیت کب دی گئی؟
٨) قراردادِ پاکستان کی تائید سب سے پہلے کس عورت نے کی تھی؟
٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟
١٠) مینارِ پاکستان کی تعمیر کے لیے رقم کا انتظام کس ادارے نے کیا تھا؟
١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟
١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟
١٣) قیامِ پاکستان کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی؟
١٤) قائداعظم کتنے عرصے تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے؟
١٥)کیا آپ ان شخصیت کا نام بتا سکتے ہیں؟