25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
یہ سامنے پتھر کیا ہیں ؟؟
یہ چاروں پتھر خاص طور پر شمالی Karjala سے لائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ علاقہ پہلے فن لینڈ کا حصہ تھا جسے جنگ کے بعد روس نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ ہر پتھر کی اپنی اہمیت ہے اور وہ ایک خاص چیز کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے فن لینڈ کی دفاعی لائن بھی کہا جاتا ہے
بڑا پتھر فن لینڈ کی افواج کو جنگ اور امن کی حالت میں ظاہر کرتا ہے
تین چھوٹے پتھر یہ ظاہر کرتے ہیں
Suomalinen یعنی فن لینڈ میں پیدا ہونے والے فننش افراد
Suomalisuus یعنی فن لینڈ کی ثقافت یعنی Being Finnish
Istenäisyys یعنی آزادی
Kansakunta یعنی قوم
Kulttuuri یعنی ثقافت
Isänmaa یعنی فادر لینڈ
فن لینڈ اور اسٹونیا میں اپنے ملک کو مادرِ وطن نہیں بلکہ فادرِ وطن کہا جاتا ہے :p
 

عمر سیف

محفلین
یار 21 سال سے برف دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا ہوں ۔ کچھ ہرا بھرا پیش کرو ۔ شاید عمر سیف کو بھی بھائے ۔ :D
بائی دے وے تصاویر اچھی ہیں ۔ :)
ہری بھری تصاویر دیکھتے رہتے ہیں ظفری بھائی ۔۔ برف باری صحرا میں دیکھنے کو نہیں ملتی ۔۔ وہی دل کو بھی بھاتی ہے ۔۔۔
 
Top