25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

اس پر میں نے کری ایٹو فلٹر لگایا تھا، منی ایچر والا
1441266_10151818040987183_524302147_n.jpg
سنو وائٹ والا سیب یاد آ گیا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کتنے زیادہ کیمرے ہیں آپ کے پاس :shock: ۔ ماشاءاللہ :)
زیادہ تر کینن ہی ہے میرے پاس۔ ابھی یہ 60 ڈی ہے، اس کے علاوہ 300 ڈی ہے جو فلم والا کیمرہ ہے، اس کے علاوہ چھوٹے بھائی کو 450 ڈی دیا تھا تو اس کا 400 ڈی بھی میرے پاس ہے۔ ایس ایکس 110 بھی ہے کینن کا، سونی کا ایک پوائنٹ اینڈ شوٹ ہو گیا۔ کام پر میرے پاس نائکن کے دو ماڈل ہیں، دیکھنا پڑے گی ان کی تفصیل
نوٹ تھری، نوٹ 1۔10 یا ایس تھری وغیرہ فون کے کیمرے تو شمار نہیں کر رہا
 
فرحت کیانی

واؤ۔ زبردست :)۔
 
تعبیر

محفلین

تعبیر

محفلین
میں ویک اینڈ پر ذرا آوارہ گردی پر چلا گیا تھا، جمعرات کے روز سے ہی۔ ابھی کل رات واپسی ہوئی ہے۔ آپ کیسی ہیں اور کہاں گم ہوتی ہیں؟
ہر ویک ویک اینڈ سیر سپاٹے مزے ہیں ماشاءاللہ ۔
میں کہاں گم ہوں بھلا ڈھونڈ سکتے ہیں تو ڈھونڈ لیں :p
 
قیصرانی

لائبریرین
ہر ویک ویک اینڈ سیر سپاٹے مزے ہیں ماشاءاللہ ۔
میں کہاں گم ہوں بھلا ڈھونڈ سکتے ہیں تو ڈھونڈ لیں :p
ابھی تین چار ویک اینڈ کے بعد آوارہ گردی پر نکلا تھا۔ ابھی اگلے چند ہفتے پھر سکون رہے گا انشاء اللہ۔ اس بار تو تقریباۢ ایک فٹ برف متوقع ہے جمعرات سے جمعے تک۔ اس لئے سیر کا کیا بنے گا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اس بار سڑکیں بہت سلپری تھیں اور ساری توجہ ڈرائیونگ پر ہی رکھی۔ 600 کلومیٹر کا فاصلہ تقریباۢ نو گھنٹوں میں طے ہوا جبکہ اوسط رفتار 80 سے 100 تک ہونی چاہیئے تھی، کئی جگہ پچاس سے ساٹھ پر چلانا پڑی گاڑی۔ اس لئے ہمت نہیں ہوئی بار بار رکنے اور تصاویر لینے کی۔ دوسرا سورج ساڑھے نو نکلا تو سوا دو غروب۔ اس لئے بھی کچھ خاص نہیں ہوا :(
 
صائمہ شاہ

ایک راز کی بات بتاوں آپ کو یہ جو آپ کی ڈسپلے پکچر ہے اسے میں اپنی ڈسپلے پکچر بنانا چاہتی تھی جب آپ نے پہلی بار اسے شیئر کیا تھا مگر آپ نے مجھے مات دے دی :(
 
اوہو، معذرت خواہ ہوں کہ انجانے میں یہ غلطی ہوگئی۔ ابھی میں اسے ہٹا دیتا ہوں۔ کہیں تو فل ریزولیوشن والی پک بھیج دوں تاکہ آپ آسانی سے کراپ کر سکیں؟
 
Top