ارے میرے بھولے بادشاہ ۔۔۔۔ کیا کروں آن لائن تمہارے سوا کوئی اور ہے بھی نہیں ۔ شمشاد بھائی آپ کو مطلب سمجھا ئیں گے ۔آنے دو ذرا انہیں ۔پھر ؟؟ ہرا بھرا کیا دیکھائیں ؟؟؟ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟؟
ارے میرے بھولے بادشاہ ۔۔۔۔ کیا کروں آن لائن تمہارے سوا کوئی اور ہے بھی نہیں ۔ شمشاد بھائی آپ کو مطلب سمجھا ئیں گے ۔آنے دو ذرا انہیں ۔پھر ؟؟ ہرا بھرا کیا دیکھائیں ؟؟؟ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟؟
متفق ۔۔۔۔ وہ جیہ کیا کہتی ہے کہ " متفقِ علیہ " ۔بھائی میں کچھ کچھ آپ کی بات سمجھ رہا ہوں ۔۔ اگر اس طرح کے ہرے بھرے کی بات کر رہے ہیں تو وہ یہاں کثیر تعداد میں دیکھنے کو ملتے ہیں ۔۔
عمر بھائی ساون کے اندھے کب سے ہوئےیار 21 سال سے برف دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا ہوں ۔ کچھ ہرا بھرا پیش کرو ۔ شاید عمر سیف کو بھی بھائے ۔
بائی دے وے تصاویر اچھی ہیں ۔
واہ جناب مزہ آ گیا، یہ تصاویر تو خاص طور پر عمدہ ہیں ۔
یہ چیری کا پتہ لگ رہا ہے۔کچھ جگہ خزاں اب آئی ہے
یہ جو باریک سا سبزہ ہے اسے وہا ں کیا کہتے ہیں،
برفباری جتنی بھی ہو، کم ہی لگتی ہے۔ یعنی مزید درکار ہےزبردست ۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
One of the very few things I miss about Europe is snowfall. I've never had enough of it!
اس بارے میں کنفرم نہیں ہوں کہ یہ کس چیز کا پتہ ہےیہ چیری کا پتہ لگ رہا ہے۔
ارے یار ۔۔۔ ایسے پتوں کا پتا رکھا کرو ناں ۔اس بارے میں کنفرم نہیں ہوں کہ یہ کس چیز کا پتہ ہے
یہ موس ہے۔ اسے فننش میں Lehtisammalet کہتے ہیں، فائلم برائیو فائٹایہ جو باریک سا سبزہ ہے اسے وہا ں کیا کہتے ہیں،
اب فرمائش آ گئی ہے تو اب تو پتا رکھنا ہی پڑے گا ناارے یار ۔۔۔ ایسے پتوں کا پتا رکھا کرو ناں ۔