قیصرانی
لائبریرین
اصل ہدف گریٹر اسرائیل ہے حماس کے راکٹ بہانہ ہیں، جب حماس نہیں تھی تب بھی کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیتے تھے۔ اردن یا مصر کا قبضہ مزید قبضہ گروپوں کے لئے دلیل نہیں بن سکتا۔
تاریخی حوالے سے تو بہت سی سرزمینیں ان قوموں کی ہیں جو دوسری زمینوں پرآباد ہیں۔ جس عجیب غریب منطق کے تحت یہودیوں کو یہاں بٹھایا گیا اس پر عمل کرتے ہوئے اگر سب کو ان ان خطوں پر مسلط کرنا شروع کر دیا جائے تو ساری دنیا خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گی۔
وہ کوں سے مسلمان علماء ہیں جنہوں نے بے گناہ بچوں کا حالت جنگ میں قتل جائز قرار دیا ہوا ہے؟؟؟
چونکہ اصل خبر جو میرے ذہن میں ہے، وہ تو نہیں مل رہی، جب تک آپ یہ دیکھ لیجئے کہ یہ کوئی واحد خبر نہیں ہےحالتِ جنگ کے حوالے سے بتائیں
حوالہ؟
http://www.abna.co/print.asp?lang=6&id=412589