بابا-جی
محفلین
مجھ نگینے کو بھی کامیاب ہونے دو بھئی، آپ کا کون سا نیا ٹیل کا بل بنتا ہے۔یہ بابا جی بھی ندیم فاروق پراچہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور میں دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں کہ کامیاب بھی ہو رہے ہیں۔
مجھ نگینے کو بھی کامیاب ہونے دو بھئی، آپ کا کون سا نیا ٹیل کا بل بنتا ہے۔یہ بابا جی بھی ندیم فاروق پراچہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور میں دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں کہ کامیاب بھی ہو رہے ہیں۔
پر سٹائر کے اس سلسلے کو سچ سمجھ کر کچھ لوگ خان صاحب کو آسمان سے اترا نہ سمجھ لیں۔مجھ نگینے کو بھی کامیاب ہونے دو بھئی، آپ کا کون سا نیا ٹیل کا بل بنتا ہے۔
نشہ اُترے گا تو ٹھیک دِکھے گا نا۔ اب تو بھنگ ایکسٹرا کر دی خانِ اعظم نے۔پر سٹائر کے اس سلسلے کو سچ سمجھ کر کچھ لوگ خان صاحب کو آسمان سے اترا نہ سمجھ لیں۔
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ ہر پرانی خرابی کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ جو مسائل پچھلی حکومتیں چھوڑ کر گئی ہیں ان کو ٹھیک کرتے کرتے وقت لگے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو نظام کئی دہائیوں میں خراب ہوا ہو وہ محض دو سالوں میں ٹھیک ہو جائے۔ تھوڑا صبر فرمائیں۔واصف علی واصف نے کہا تھا:
دوسرے کی خامیاں آپ کی خوبیاں نہیں بن سکتیں
انصافی کہتے ہیں:
سابقہ حکومتوں کی خامیاں ہماری خامیوں کا جواز ہی نہیں بلکہ خوبی ہیں۔
یہ ٹانک مُفید ہے۔ صُبح و شام دیتے جاؤ۔ صبر ٹانک مع ایک چھٹانک بھنگ۔آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ ہر پرانی خرابی کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ جو مسائل پچھلی حکومتیں چھوڑ کر گئی ہیں ان کو ٹھیک کرتے کرتے وقت لگے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو نظام کئی دہائیوں میں خراب ہوا ہو وہ محض دو سالوں میں ٹھیک ہو جائے۔ تھوڑا صبر فرمائیں۔
روٹی ، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں کو تو یہ قوم برداشت کرتی ہے ۔جنھوں نے قوم سے روٹی بھی چھینی ، کپڑے بھی تار تار کر دیے اور سر سے سائبان بھی۔۔۔۔۔پر پھر بھی بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔اور 50 لاکھ گھر کس کے لیے بنائے جا رہے ہیں؟
نہ بھٹو مقدس گائے ہے اور نہ ہی موجودہ وزیر اعظم عمران خان۔روٹی ، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں کو تو یہ قوم برداشت کرتی ہے ۔جنھوں نے قوم سے روٹی بھی چھینی ، کپڑے بھی تار تار کر دیے اور سر سے سائبان بھی۔۔۔۔۔پر پھر بھی بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔
جو غلطی عمران خان کررہا ہے آپ تو نہ کریںنہ بھٹو مقدس گائے ہے اور نہ ہی موجودہ وزیر اعظم عمران خان۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ایک چادر کے بارے میں سرِ محفل سوال ہو سکتا ہے اور موجودہ وزیر اعظم جو ریاستِ مدینہ کے ذریعے اپنی مارکیٹینگ کرتے ہیں اور اپنے گرد تقدس کا ہالا قائم کرتے ہیں ، اُن سے سوال کرنے پر عوام برداشت اور صبر کی تلقین کیوں کی جاتی ہے؟
یہ برداشت اور صبر کرنا حکمران کے لازمی اوصاف میں سے ہے اور اُس کو رعایا کے دکھ درد کو محسوس کر کے ان کا مداوا کرنے کے اقدامات کرنے ہیں۔
بالکل درست کہا آپ نے۔ایک مرتبہ میں نے کہیں پڑھا اب درست ربط یاد نہیں۔ یہ تو وہ حکمراں جو قرآنی آیات اپنے مطلب کے لئے ڈھونڈھتے ہیں۔جو غلطی عمران خان کررہا ہے آپ تو نہ کریں
خلفائے راشدین اور مدینہ کو لڑیوں سے دور ہی رکھیے
یہ ٹانک مُفید ہے۔ صُبح و شام دیتے جاؤ۔ صبر ٹانک مع ایک چھٹانک بھنگ۔
کیلاش، چترال کے مکینوں کو 24 گھنٹے بلا لوڈ شیڈنگ مائکرو ہائیڈل پراجیکٹ سے بجلی میسر ہے۔ یہ وہ دور دراز کے پہاڑی علاقہ جات ہیں جو نیشنل گرڈ سے منسلک نہیں جن کیلئے 350 منی اور مائکرو ڈیمز بنانے کا وعدہ تھا۔بطورِ تبرک یہ تھریڈ ملاحظہ کیجیے
یہ تو چترال انجینئرنگ کے میٹرک پاس چوہدری اختر کے بنائے ہوئے منصوبے ہیں جس کو یو ای ٹی ٹیکسلا نے گولڈ میڈل بھی دیا ہے۔کیلاش، چترال کے مکینوں کو 24 گھنٹے بلا لوڈ شیڈنگ مائکرو ہائیڈل پراجیکٹ سے بجلی میسر ہے۔ یہ وہ دور دراز کے پہاڑی علاقہ جات ہیں جو نیشنل گرڈ سے منسلک نہیں جن کیلئے 350 منی اور مائکرو ڈیمز بنانے کا وعدہ تھا۔
یہ تو چترال انجینئرنگ کے میٹرک پاس چوہدری اختر کے بنائے ہوئے منصوبے ہیں جس کو یو ای ٹی ٹیکسلا نے گولڈ میڈل بھی دیا ہے۔
کسی لنک کے بغیر تصویر نیوز ریفرینس نہیں ہوتی۔