عبدالقدیر 786
محفلین
ارے بھائی تھوڑا مزاح سمجھنے کی بھی کوشش کریںارے بھائی تھوڑا مزاح سمجھنے کی بھی کوشش کریں...
؟؟؟؟
ارے بھائی تھوڑا مزاح سمجھنے کی بھی کوشش کریںارے بھائی تھوڑا مزاح سمجھنے کی بھی کوشش کریں...
بیوقوفانہ، سے مراد یہ ہے کہ ایسا کام جو نہ important ہو نہ urgentجھٹ سے تو کوئی کام بھی نہ کریں اور آپ نے تو دوست احباب اور رشتے داروں کو بھی شامل کیا ہوا ہے یہاں پر تو زیادہ سوچنے کی ضرورت ہے ویسے آپ بیوقوفانہ کو تھوڑا واضح کریں تو جواب دینے میں آسانی ہوجائیگی ۔
بیوی سے لڑائئ خطرناک جملہ ہے راز کی بات سرءعام کہہ دی۔۔ ایسا جلملہ کہنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہےوقت بچانے کے لیے کچھ میرے اصول:
سمارٹ فون کا کم سے کم استعمال
اپنے کام سے کام رکھنا
تقریبات میں شرکت سے مکمل پرہیز
دفتر میں ایک کام شروع کر کے اس کو ختم کرنا (یہ کافی "ٹرکی" کام ہے کیونکہ ملٹی ٹاسکنگ کے بغیر پیشہ وارانہ زندگی نا مکمل ہے لیکن ارتکاز ہر صورت میں ضروری ہے)۔
مجھے علم ہے کہ ہر کسی کی نظر اب صرف آخری نکتے پر ٹکے گی!
ان کا نام محمد زکریا ہے!!!
کوئی بھی شخص اپنے نام کی تصدیق خود کرے گا نا کہ آپ ؟یہ ان کی پرانی عادت ہے!!!
درست فرمایا آپ نے زیک، میں بعض اوقات ایسی صورتحال میں انٹر کام کا رسیور سائیڈ میں رکھ دیتا ہوں لیکن پھر بھی مداخلت جاری رہتی ہے، اس کا ایک حل میرے پاس یہ بھی ہے کہ دفتر کے اوقات سے پہلے اور بعد جب ہر طرف خاموشی ہوتی ہے میں سکون سے کام کرتا ہوں۔باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ ناممکنات میں سے ہے
کوئی بات نہیں خاکسار صاحب، خاکسار ایسی حرکتیں کرتا ہی رہتا ہے، منفی کی بجائے مثبت اثر ہی ہوتا ہے!بیوی سے لڑائئ خطرناک جملہ ہے راز کی بات سرءعام کہہ دی۔۔ ایسا جلملہ کہنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے
ی
کیا آپ نے دیکھا ہے کہ لوگ کوئی TV ڈرامہ یا کرکٹ میچ کے لئے تیز گاڑی چلا کر (وقت) بچا رہے ہوتے ہیں. جب کہ ڈرامے کا دیکھنا نہ تو urgent ہے نہ ہی important. لہذا اگر اسے دیکھنے کو بیوقوفانہ کام کہا جائے، جبکہ شاید کوئی اور ضروری کام pending ہو، تو کیا برا ہےبیوقوفانہ، سے مراد یہ ہے کہ ایسا کام جو نہ important ہو نہ urgent
گویا آپ بھی ہماری طرح پرائے جھگڑوں میں کودنے کا شوق رکھتے ہیں!!!کوئی بھی شخص اپنے نام کی تصدیق خود کرے گا نا کہ آپ ؟
وہ اوپر بتا چکے ہیں کہ ان کا نام کیا ہے۔
ہائے ایک وقت تھا کہ جب بابا سےکہتے. کہ بابا مجھے موبائل خرید کر دیں. فلاں کے ساتھ بھی موبائل ہے. اور وہ فلاں دوست کے پاس تو ٹچ والا موبائل ہے. میں تو سادہ سا موبائل مانگ رہا ہوں. بابا پھر آپ کو مجھے ڈھونڈنے کی ضرورت بھی نہیں پڑھے گی. بس ایک کال کرنے پر میں آپ کے سامنے... اس طرح آپ کا وقت بھی ضائع نہیں ہوگا. پھر ایک وقت آیا کہ بابا نے موبائل خرید کر دیا. پھر آہستہ آہستہ خود موبائل خریدنے لگا. اور انٹرنیٹ سے ناطہ جوڑا. اور یوں ہنسی خوشی وقت گزرنے لگا.اب سوچتے ہیں کہ کیسے اس موبائل سے جان چھوٹ جائے. رشتہ داروں اور کچھ دوستوں سے تنگ آکر اکثر موبائل پر فلائٹ موڈ لگا کر گھر کے کسی کونے میں بیٹھ کر اپنا غم غلط کرنے سردار علی ٹکر اور کرن خان کے پشتو گانے وگمہ اور نازیہ اقبال کے ٹپے سنتا ہوں.موبائل فون سے جان چھڑوا لیں۔
خان صاحب کی باتیں کوئی پڑھے تو سمجھے کہ کوئی بزرگوار اپنی زندگی کی داستان سنا رہے ہیں۔ جبکہ درحقیقت ساری کہانی چند مہینوں کی ہوتی ہے۔ہائے ایک وقت تھا کہ جب بابا سےکہتے. کہ بابا مجھے موبائل خرید کر دیں. فلاں کے ساتھ بھی موبائل ہے. اور وہ فلاں دوست کے پاس تو ٹچ والا موبائل ہے. میں تو سادہ سا موبائل مانگ رہا ہوں. بابا پھر آپ کو مجھے ڈھونڈنے کی ضرورت بھی نہیں پڑھے گی. بس ایک کال کرنے پر میں آپ کے سامنے... اس طرح آپ کا وقت بھی ضائع نہیں ہوگا. پھر ایک وقت آیا کہ بابا نے موبائل خرید کر دیا. پھر آہستہ آہستہ خود موبائل خریدنے لگا. اور انٹرنیٹ سے ناطہ جوڑا. اور یوں ہنسی خوشی وقت گزرنے لگا.اب سوچتے ہیں کہ کیسے اس موبائل سے جان چھوٹ جائے. رشتہ داروں اور کچھ دوستوں سے تنگ آکر اکثر موبائل پر فلائٹ موڈ لگا کر گھر کے کسی کونے میں بیٹھ کر اپنا غم غلط کرنے سردار علی ٹکر اور کرن خان کے پشتو گانے وگمہ اور نازیہ اقبال کے ٹپے سنتا ہوں.
بلکہ دنوں کی۔خان صاحب کی باتیں کوئی پڑھے تو سمجھے کہ کوئی بزرگوار اپنی زندگی کی داستان سنا رہے ہیں۔ جبکہ درحقیقت ساری کہانی چند مہینوں کی ہوتی ہے۔
ہجر میں ایک دن سال کے برابر ہوتا ہے.تو تین چار مہینوں سے ایک صدی بن جائے گی.خان صاحب کی باتیں کوئی پڑھے تو سمجھے کہ کوئی بزرگوار اپنی زندگی کی داستان سنا رہے ہیں۔ جبکہ درحقیقت ساری کہانی چند مہینوں کی ہوتی ہے۔
شیر 18 گھنٹے سوتا ہے ایک ساتھ انرجی کا استعمال کر کے شکار کرتا ہے پھر سو جاتا ہے1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
جس عمر میں آپ نے ہجر کی صدیاں گذار بھی لی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کم از کم پانچ چھ ہزار سال کی زندگی ضرور کریں گے!ہجر میں ایک دن سال کے برابر ہوتا ہے.تو تین چار مہینوں سے ایک صدی بن جائے گی.
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی.جس عمر میں آپ نے ہجر کی صدیاں گذار بھی لی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کم از کم پانچ چھ ہزار سال کی زندگی ضرور کریں گے!
ارے فکر نہ کریں خان صاحب، ہجر کی چار پانچ صدیاں گزرنے کے بعد سارے ہجر ایک جیسے ہی ہو جاتے ہیں اور ایک آدھ وصال بھی ہجر کے ہزاروں سال کی اداسی اور بے قراری کا مداوا بن جاتا ہے، بس ذرا سا انتظار کر لیں، نہیں تو گھر میں ابھی سے لڑائی ڈال دیں، جلد ہی آپ کی صدیاں پوری ہو جائیں گی۔بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی.
پہلی نظر میں پڑھا توآپ کی صدیاں پوری ہو جائیں گی۔
ہاہا یہ قاعدہ آپ کا کارگر ثابت ہوتا ہے۔۔کوئی بات نہیں خاکسار صاحب، خاکسار ایسی حرکتیں کرتا ہی رہتا ہے، منفی کی بجائے مثبت اثر ہی ہوتا ہے!
واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔ کتنا پتہ ہے آپ کو سب کاوقت بچانے کے لیے کچھ میرے اصول:
سمارٹ فون کا کم سے کم استعمال
اپنے کام سے کام رکھنا
تقریبات میں شرکت سے مکمل پرہیز
دفتر میں ایک کام شروع کر کے اس کو ختم کرنا (یہ کافی "ٹرکی" کام ہے کیونکہ ملٹی ٹاسکنگ کے بغیر پیشہ وارانہ زندگی نا مکمل ہے لیکن ارتکاز ہر صورت میں ضروری ہے)۔
بیوی سے لڑائی
مجھے علم ہے کہ ہر کسی کی نظر اب صرف آخری نکتے پر ٹکے گی!