6 وقت بچانے والی چیزیں

1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
2۔ بہترین سواری خواہ آپ کو وقت بچانے کے لئے اپنی کار بیوی بچوں کو دے کر موٹر سائیکل ہی کیوں نہ لینی پڑے۔
3۔ ایسی تقریبات سے دوری جہاں آپ کی جگہ کوئی اور بھی جاسکتا ہو۔
4۔ آفس میں انٹر کام کا استعمال۔
5۔ اپنی بیوی کی بات دیہان سے سننا اور جھاڑ جھپٹ سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کی بات پر عمل کرنا۔
6۔ باس کی بات پر غور کرنا ۔ اور یاددہانی سے پہلے کام کردینا۔
آپ کے خیال میں کیا یہ صحیح ہیں یا اِن میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔
 
فرقان احمد

محفلین
1۔ پہلی بات ٹھیک معلوم ہوتی ہے ہمیں بھی۔ صبح کے وقت جو کام کیے جائیں ان میں کافی برکت پڑ جایا کرتی ہے۔
2۔ سواری کے حوالے سے تو ہمیں اپنا رویہ بدلنا چاہیے۔ نئی چلنے والی سروسز کو اپنایا جائے تاکہ سڑکوں پر ٹریفک کم سے کم ہو۔ ٹیکسی سروس از دی بیسٹ۔ یہ نیا رجحان بہترین ہے۔
3۔ تیسری بات بھی چلے گی۔ ہر جگہ منہ اٹھا کر چلے جانا مناسب نہیں۔
اسی طرح
چوتھی اور چھٹی بات بھی درست ہے، تاہم
یہ جو پانچویں نمبر پر بات ہے نا، یہ سب پر بھاری ہے۔ لیجیے، ہم وارث بھیا کو ٹیگ کیے دیتے ہیں۔ محمد وارث
 
باقی باتیں آپ کی بالکل صحیح ہیں پر سواری کے حساب سے آپ ٹیکسی کو ریفر کررہے ہیں میں بھی مانتا ہوں کہ اس طرح سے گاڑیوں کا رش کم ہوجائے گا پر میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ اسکوٹر سے کام چلاسکتے ہیں تو بڑی گاڑی کو روڈ پر لے جاکر ٹریفک میں وقت بھی ضائع ہوگا اور پیٹرول بھی یہ میرا ناقص مشورہ ہے باقی آپ کو جو صحیح لگے
 
1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
2۔ بہترین سواری خواہ آپ کو وقت بچانے کے لئے اپنی کار بیوی بچوں کو دے کر موٹر سائیکل ہی کیوں نہ لینی پڑے۔
3۔ ایسی تقریبات سے دوری جہاں آپ کی جگہ کوئی اور بھی جاسکتا ہو۔
4۔ آفس میں انٹر کام کا استعمال۔
5۔ اپنی بیوی کی بات دیہان سے سننا اور جھاڑ جھپٹ سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کی بات پر عمل کرنا۔
6۔ باس کی بات پر غور کرنا ۔ اور یاددہانی سے پہلے کام کردینا۔
آپ کے خیال میں کیا یہ صحیح ہیں یا اِن میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔
فقط ایک سوال کی کمی کے علاوہ، مابدولت کو ان سوالات کو ملاحظہ کر کے حاتم طائی کے سات سوالات کاگمان موہوم ہوا !:):)
 
فاخر رضا

محفلین
1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
2۔ بہترین سواری خواہ آپ کو وقت بچانے کے لئے اپنی کار بیوی بچوں کو دے کر موٹر سائیکل ہی کیوں نہ لینی پڑے۔
3۔ ایسی تقریبات سے دوری جہاں آپ کی جگہ کوئی اور بھی جاسکتا ہو۔
4۔ آفس میں انٹر کام کا استعمال۔
5۔ اپنی بیوی کی بات دیہان سے سننا اور جھاڑ جھپٹ سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کی بات پر عمل کرنا۔
6۔ باس کی بات پر غور کرنا ۔ اور یاددہانی سے پہلے کام کردینا۔
آپ کے خیال میں کیا یہ صحیح ہیں یا اِن میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔
جب کوئی دوست،احباب یا رشتے دار یا کوئی بھی بے تکا آدمی کوئی (بے تکا) کام کہے تو جھٹ سے منع کردیں. دل رکھنے کے لئے بھی بیوقوفانہ کاموں کی حامی مت بھریں
 
1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
2۔ بہترین سواری خواہ آپ کو وقت بچانے کے لئے اپنی کار بیوی بچوں کو دے کر موٹر سائیکل ہی کیوں نہ لینی پڑے۔
3۔ ایسی تقریبات سے دوری جہاں آپ کی جگہ کوئی اور بھی جاسکتا ہو۔
4۔ آفس میں انٹر کام کا استعمال۔
5۔ اپنی بیوی کی بات دیہان سے سننا اور جھاڑ جھپٹ سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کی بات پر عمل کرنا۔
6۔ باس کی بات پر غور کرنا ۔ اور یاددہانی سے پہلے کام کردینا۔
آپ کے خیال میں کیا یہ صحیح ہیں یا اِن میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔
1۔ درست۔ عموماً مناسب نیندکی حد چھ سے نو گھنٹے بتائی جاتی ہے۔
2۔ دوسری بات میں زیادہ بہتر یہ ہے کہ اپنے روٹ پر جانے والے دفتر یا تعلیمی ادارے کے احباب کے ساتھ پولنگ کر لی جائے۔ مطلب جہاں چار افراد چار گاڑیاں لے کر جاتے ہوں، وہاں ایک گاڑی لے کر جائیں۔ اور اگر گھر سے دفتر کے روٹ پر مناسب پبلک ٹرانسپورٹ چلتی ہو تو اسے استعمال کریں۔
3۔ اس پر میرا اختلاف ہے، انسان کو زندگی صرف اپنی ذات تک محدود نہیں کر لینی چاہیے، کچھ نہ کچھ سوشل ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ اپنے طور پر اگر کوئی مجبوری نہ ہو تو کسی کی دعوت کو رد کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔
4۔ درست۔
5۔ کتابی بات۔
6۔ یہ بات باس کی فطرت کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے آپ کا کام ختم ہو جائے گا تو یہ غلط فہمی ہے، یا باس خوش ہو جائے گا، تو یہ بھی ایک غلط فہمی ہے۔

یہ تمام میری آراء ہیں، کسی کو بھی اختلاف ہو سکتا ہے۔ :)
 
فاخر رضا

محفلین
اگر کوئی طالب علم ہے تو وہ مختلف طریقے سے وقت بچائے گا اور اگر کوئی خاتون گھر کو سنبھالتی ہیں تو وہ الگ طریقے سے. اسی طرح بزنس مین اور نوکری پیشہ بھی الگ الگ ہیں
یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ آپ وقت کیوں بچانا چاہتے ہیں. سارا کا سارا وقت بچا کر رات کو ایک فلم دیکھ لی سب برابر کردیا.
میں نے یہ دیکھا ہے کہ جب میرے پاس زیادہ وقت ہوتا ہے تو میں زیادہ ضایع کرتا ہوں. اگر کئی امتحان سر پر آگئے ہوں تو وقت بھی مینج ہوجاتا ہے. اس لئے اب میں ہمیشہ ہی کسی نہ کسی امتحان کی تیاری کررہا ہوتا ہوں، ویسے تو دنیا ہے ہی امتحان گاہ اور اس کا نتیجہ بھی برآمد ہوگا. خدا ہم سب کو کامیاب کرے
رات کو جلدی سو کر صبح کی نماز سے دو یا تین گھنٹے پہلے اٹھ کر بہترین پڑہائی ہوتی ہے، رات کو کسی صورت سات گھنٹے سے زیادہ نہیں سونا چاہیے. بلکہ کل ملا کر بھی سات گھنٹے کافی ہیں.
جب ہم رمضان المبارک میں وقت مینج کرلیتے ہیں تو باقی مہینوں میں کیوں نہیں، شاید اس ماہ کی برکت ہے یا ہم زیادہ متوجہ ہوجاتے ہیں
 
1۔ درست۔ عموماً مناسب نیندکی حد چھ سے نو گھنٹے بتائی جاتی ہے۔
2۔ دوسری بات میں زیادہ بہتر یہ ہے کہ اپنے روٹ پر جانے والے دفتر یا تعلیمی ادارے کے احباب کے ساتھ پولنگ کر لی جائے۔ مطلب جہاں چار افراد چار گاڑیاں لے کر جاتے ہوں، وہاں ایک گاڑی لے کر جائیں۔ اور اگر گھر سے دفتر کے روٹ پر مناسب پبلک ٹرانسپورٹ چلتی ہو تو اسے استعمال کریں۔
3۔ اس پر میرا اختلاف ہے، انسان کو زندگی صرف اپنی ذات تک محدود نہیں کر لینی چاہیے، کچھ نہ کچھ سوشل ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ اپنے طور پر اگر کوئی مجبوری نہ ہو تو کسی کی دعوت کو رد کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔
4۔ درست۔
5۔ کتابی بات۔
6۔ یہ بات باس کی فطرت کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے آپ کا کام ختم ہو جائے گا تو یہ غلط فہمی ہے، یا باس خوش ہو جائے گا، تو یہ بھی ایک غلط فہمی ہے۔

یہ تمام میری آراء ہیں، کسی کو بھی اختلاف ہو سکتا ہے۔ :)
نمبر 2۔ چارآدمی 4 دماغ مطلب دماغ خراب
باقی باتیں کچھ کچھ صحیح لگی ہیں وقت قلیل ہے سب سوالوں کے جوابات ابھی نہیں دے سکتا ۔
 
اچھا ہوا کہ آپ نے یہ لڑی ویڈیو کی صورت میں شامل نہیں کی۔ ہم تو ویڈیو نہ دیکھ کر بھی وقت بچا لیتے ہیں۔ :)
انسان وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے تو سوچ میں بھی تبدیلی آتی جارہی ہے آگے دیکھتے ہیں اِس کے بعد کا آپشن کیا ہوگا خیر آپ لوگ اپنی رائے دیتے ہیں معلومات میں اضافہ ہوتا ہے :)
 
محمد وارث

لائبریرین
وقت بچانے کے لیے کچھ میرے اصول:

سمارٹ فون کا کم سے کم استعمال
اپنے کام سے کام رکھنا
تقریبات میں شرکت سے مکمل پرہیز
دفتر میں ایک کام شروع کر کے اس کو ختم کرنا (یہ کافی "ٹرکی" کام ہے کیونکہ ملٹی ٹاسکنگ کے بغیر پیشہ وارانہ زندگی نا مکمل ہے لیکن ارتکاز ہر صورت میں ضروری ہے)۔
بیوی سے لڑائی

مجھے علم ہے کہ ہر کسی کی نظر اب صرف آخری نکتے پر ٹکے گی! :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اور کسی کی ٹکے یا نہ ٹکے ، ہم تو ضرور پوچھیں گے کہ بیگم سے لڑائی کر کے آپ کے وقت کی بچت کیونکر ہوتی ہے؟؟ :)
لڑائی کے بعد (اور لڑائی صرف چند دو طرفہ جملوں پر محیط ہوتی ہے) نہ وہ مجھ سے بات کرتی ہے، نہ میرا سر کھاتی ہے، نہ بحث ہوتی ہے، نہ فضولیات نہ فرمائشات، اللہ اللہ مجھے یکسوئی سے پڑھنے کے لیے وقت ہی وقت مل جاتا ہے! :)
 
Top