تعارف 80 کو 100 کر دیا

اصولاََ آپ نے کو ہمیں خوش آمدید کہنا چاہئے تھا
آپ ہم سے پہلے محفل کی رکن بنی ہیں
خیر محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید
شاد و آباد رہیں
 
غ۔ن۔غ

محفلین

آپ کا بہت شکریہ بھیا:)
ہاں ناں سید شہزاد ناصر بھیا
اب کیا کروں اففففف جانے مجھ سے کیسے یہ غلطی ہو گئی بھیا:noxxx:
میں بہت شرمندہ ہوں آپ سے، دراصل میرا پچھلے کچھ عرصے محفل میں آنا بہت کم کم رہا اور یقینا آپ کے استقبال کا دھاگہ انہی دنوں کھلا ہوگا جو میں مِس کرگئی ہوں گی:(
ورنہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میں اتنے اچھے اتنے پیارے اور اتنے شفیق بھیا کو محفل میں خوش آمدید نہ کہتی:battingeyelashes:
چلیں بھیا میں تلاش کرتی ہوں اور ابھی اپنے بھیا کی خدمت میں حاضر ہوتی ہوں ان کے استقبال کے لیے
اب خوش ناں بھیا؟
 
ہم اتنے میں بھی خوش ہیں :)
 
Top