غ۔ن۔غ
محفلین
بہت بہت شکریہ فہیم بھائیغزل آپی ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول کیجئے
سدا خوش رہیں
بہت بہت شکریہ فہیم بھائیغزل آپی ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول کیجئے
بہت شکریہ زین بھائی آپ کاخوش آمدید
شکریہ بہن جی یاد کیا
شکریہ بہن جی یاد کیا
خوش رہو پیاری بہنا
آپ سب کا پیار میرے لیے بہت قیمتی ہے
مکرر خوش آمدید حاضر ہے
ہائیں میں نے آپ کو ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا
غزل بھابی
اصولاََ آپ نے کو ہمیں خوش آمدید کہنا چاہئے تھا
آپ ہم سے پہلے محفل کی رکن بنی ہیں
خیر محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید
شاد و آباد رہیں
ہم اتنے میں بھی خوش ہیںآپ کا بہت شکریہ بھیا
ہاں ناں سید شہزاد ناصر بھیا
اب کیا کروں اففففف جانے مجھ سے کیسے یہ غلطی ہو گئی بھیا
میں بہت شرمندہ ہوں آپ سے، دراصل میرا پچھلے کچھ عرصے محفل میں آنا بہت کم کم رہا اور یقینا آپ کے استقبال کا دھاگہ انہی دنوں کھلا ہوگا جو میں مِس کرگئی ہوں گی
ورنہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میں اتنے اچھے اتنے پیارے اور اتنے شفیق بھیا کو محفل میں خوش آمدید نہ کہتی
چلیں بھیا میں تلاش کرتی ہوں اور ابھی اپنے بھیا کی خدمت میں حاضر ہوتی ہوں ان کے استقبال کے لیے
اب خوش ناں بھیا؟