پہلے اُردو سپورٹ تو ملے(Fontomizer SP (Font for Galaxy کی مدد سے اینڈرائڈ سیٹ کا فونٹ تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
میں نے ڈیفالٹ فونٹ کو تاہوما میں تبدیل کیا ہے۔
یہ اتنے عمدہ سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟سینسیشن 4G ایچ ٹی سی میں اپڈیٹد ورژن پر
گو کی بورڈ
یہ اتنے عمدہ سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟
مزمل شیخ بسمل بھائی گو کی بورڈ میں مجھے انٹر بٹن نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے نیا پیراگراف یا نئی لائن نہیں شروع کر پار ہا ہوںسینسیشن 4G ایچ ٹی سی میں اپڈیٹد ورژن پر
گو کی بورڈ
میرے پاس تو بیک سپیس کے نیچے جہاں سرچ کی آئکن بنی ہے وہیں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ جس ٹیکسٹ فیلڈ پر یہ کی بورڈ فی الوقت کھلا ہے وہاں انٹر بٹن اس لئے نہیں کہ انٹر کرنے سے آپ کا لکھا ہوا کی ورڈ سرچ سبمٹ کا کام کرتا ہے۔ عام حالت میں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ بھیجیں تو بات واضح ہو۔مزمل شیخ بسمل بھائی گو کی بورڈ میں مجھے انٹر بٹن نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے نیا پیراگراف یا نئی لائن نہیں شروع کر پار ہا ہوں
جی بھائی آپ نے درست کہا چونکہ سرچ موڈ میں پیراگراف کا کوئی مطلب نہیں اسی لئےداہنے ہاتھ کی سب سے نیچی والی بٹن میگنیفائنگ گلاس دکھاتا ہےمگر جب ہم ایسی جگہ متن ڈالنا چاہ رہے ہیں جہاں پیراگراف کی ضرورت ہوسکتی ہے (جیسے فیس بک پوسٹ، ٹوئیٹ وغیرہ) وہاں اس بٹن کو تھوڑی دیر دبانے سے انٹر کا ایک اضافی بٹن دکھتا ہے ۔میرے پاس تو بیک سپیس کے نیچے جہاں سرچ کی آئکن بنی ہے وہیں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ جس ٹیکسٹ فیلڈ پر یہ کی بورڈ فی الوقت کھلا ہے وہاں انٹر بٹن اس لئے نہیں کہ انٹر کرنے سے آپ کا لکھا ہوا کی ورڈ سرچ سبمٹ کا کام کرتا ہے۔ عام حالت میں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ بھیجیں تو بات واضح ہو۔
فیس بک وغیرہ کے لئے اکثر شفٹ دبا کر انٹر کرنے سے بھی یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔جی بھائی آپ نے درست کہا چونکہ سرچ موڈ میں پیراگراف کا کوئی مطلب نہیں اسی لئےداہنے ہاتھ کی سب سے نیچی والی بٹن میگنیفائنگ گلاس دکھاتا ہےمگر جب ہم ایسی جگہ متن ڈالنا چاہ رہے ہیں جہاں پیراگراف کی ضرورت ہوسکتی ہے (جیسے فیس بک پوسٹ، ٹوئیٹ وغیرہ) وہاں اس بٹن کو تھوڑی دیر دبانے سے انٹر کا ایک اضافی بٹن دکھتا ہے ۔
کیا آئی فون پر نستعلیق فونٹ نصب کیا جاسکتا ہے؟