بلال
محفلین
جی جی آپ کے لئے بدلنا تو کوئی مشکل نہیںیو ایس کے لئے تو کوئی جی ایس ایم ماڈل ابھی آیا ہی نہیں ہے۔ غالب گمان ہے کہ جو مجھے ملے گا وہ یوروپین بلڈ ہوگا۔ ویسے بھی فرم وئیر بدلنا کون سی مشکل بات ہے۔
ویسے سنا ہے فرم ویئر تبدیل یا روٹ کرنے سے وارنٹی ختم ہو جاتی ہے۔