خوش آمدید ماہا محفل میں۔ ناعمہ عزیز کو ہر خاتون رکن کے درج ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
بہتر ہے کہ یہاں موجود اردو اڈیٹر ہی استعمال کریں، عربی کی بورڈ کے کچھ حروف یہاں ڈفالٹ جمیل نستعلیق فانٹ میں درست نہیں آتے۔ اس لئے اس کی بجائے انگریزی کی بورڈ ہی استعمال کریں، اور اردو کے لئے اسی کا صوتی کی بورڈ استعمال کریں۔ اگر کچھ مشکل ہو رہی ہو تو بتائیں۔
بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی
یعنی کہ تم کچھ خواتین کو محفل سے رخصت کر کے تعداد برابر کرنا چاہتی ہو، جبکہ ان کی تعداد پہلے ہی حضرات کی تعداد سے زیادہ ہے۔بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی
shukriya waris bhai...خوش آمدید ماہا صاحبہ
shukriya mohib bhai...yea to pata hai sb ko khushi ho ge sb ny itny achy se welcome b to kya hay lakin yea b+h+a+u+i kya hai?خوش آمدید ماہا اور فکر نہ کریں شمشاد سمیت سب کو خوشی ہو گی۔
بھائی ایسے لکھیں = b+h+a+u+i
shukria bhai...hmm mere pass sirf arbic language hai yea eng hay urdu nae hai isi lye urdu main type krny main masla hai mera khyal hay k roman urdu b chal jaye ge..خوش آمدید ماہا محفل میں۔ ناعمہ عزیز کو ہر خاتون رکن کے درج ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
بہتر ہے کہ یہاں موجود اردو اڈیٹر ہی استعمال کریں، عربی کی بورڈ کے کچھ حروف یہاں ڈفالٹ جمیل نستعلیق فانٹ میں درست نہیں آتے۔ اس لئے اس کی بجائے انگریزی کی بورڈ ہی استعمال کریں، اور اردو کے لئے اسی کا صوتی کی بورڈ استعمال کریں۔ اگر کچھ مشکل ہو رہی ہو تو بتائیں۔
shukria faisal bhaiخوش آمدید ماہا ۔
hmmm chalen naima sis ka w8 krty han...اس کو آنے تو دیں، پھر پتہ بھی چل جائے گا۔
آجکل لگتا ہے امتحانوں میں مصروف ہے۔
shukria bhaiخوش آمدید
shukria aabi bhaiخوش آمدید