تعارف asalam o alaikum

نیرنگ خیال

لائبریرین
پتا نہیں میں نے خوش آمدید کہا کہ نہیں لیکن لگے ہاتھوں میری طرف سے بھی باقاعدہ خوش آمدید قبول فرما لیجیے :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
mera naam maha hai.main pak se belong krti hon...rahi city ki bat to pura pak he apna hay.main studnt hon mba ki...net searching krty krty is forum sy guzar hwa bht pasnd aya or foran register ho gae...ap sb ki help ki zarorat rahy ge...

:welcome:اب ذرا اُردو لکھنے پڑھنے کی مشق کیجیے۔ مدد کی ضرورت ہو تو سارے محفلین حاضر ہیں۔ یہاں تعاون علی البر (یعنی نیک کام میں ساتھ سہکاردینا) کا بڑا اچھا ماحول ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:welcome:اب ذرا اُردو لکھنے پڑھنے کی مشق کیجیے۔ مدد کی ضرورت ہو تو سارے محفلین حاضر ہیں۔ یہاں تعاون علی البر (یعنی نیک کام میں ساتھ سہکاردینا) کا بڑا اچھا ماحول ہے۔
mano بہت اچھی اور رواں اردو لکھتی ہیں۔۔ اور مشکل بھی۔۔ :) آپ ان کی تحریریں پڑھیں۔۔ :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
mano بہت اچھی اور رواں اردو لکھتی ہیں۔۔ اور مشکل بھی۔۔ :) آپ ان کی تحریریں پڑھیں۔۔ :)
ارے صاحب !آپ کیوں برا مان گئے۔ mano کی رومن اردو دیکھتے ہی جو دل میں آیا اُس کا ادب و احترام کے ساتھ اظہار کر دیا، وہ بہت اچھی اردو لکھتی ہیں، تو خوب! یہ اور بھی مستحسن بات ہے۔ اور مشکل اردو لکھتی ہیں تو اس میں بھی کیا برائی ہے ہم جیسے تہی دامنوں کو مشکل اردو کیسے لکھی جاتی ہے؟ اُس کا درس مل جائے گا۔ ہمیں نہ صرف آپ پر بلکہ اردو محفل کے ہر فرد پر مکمل اعتبار ہے۔ کسی ثبوت کو دیکھنے کی ضرورت نہیں۔
 
ماہا عطا

محفلین
:welcome:اب ذرا اُردو لکھنے پڑھنے کی مشق کیجیے۔ مدد کی ضرورت ہو تو سارے محفلین حاضر ہیں۔ یہاں تعاون علی البر (یعنی نیک کام میں ساتھ سہکاردینا) کا بڑا اچھا ماحول ہے۔
بھیاء جی پہلے میری طبیعت ناساز تھی تو موبائل سے آن لائن آتی تھی اُس میں اردو نہیں تھی اس لیے رومن میں لکھتی تھی ۔۔۔اب ٹھیک ہوں تو پی سی سے آن لائن آتی ہوں اور اردو لکھنے آتی ہے۔۔۔
خوش رہیں بھائی۔۔۔۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بھیاء جی پہلے میری طبیعت ناساز تھی تو موبائل سے آن لائن آتی تھی اُس میں اردو نہیں تھی اس لیے رومن میں لکھتی تھی ۔۔۔ اب ٹھیک ہوں تو پی سی سے آن لائن آتی ہوں اور اردو لکھنے آتی ہے۔۔۔خوش رہیں بھائی۔۔۔ ۔
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو لکھنا آتی ہے۔
 
ماہا عطا

محفلین
بھیا جی! پہلے میری طبیعت ناساز تھی تو موبائل سے آن لائن آتی تھی اُس میں اردو نہیں تھی اس لیے رومن میں لکھتی تھی ۔۔۔ اب ٹھیک ہوں تو پی سی سے آن لائن آتی ہوں اور اردو لکھنا/لکھنی آتی ہے۔۔۔ خوش رہیں بھائی۔۔۔ ۔آمین
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو لکھنا آتی ہے۔
شکریہ بھیا جی آپ نے مجھے میری غلطیوں کا بتایا۔۔۔۔آئندہ یہ غلطیاں بھی نہیں ہوں گی۔۔۔اسی طرح ہمیشہ میری غلطیاں پوائٹ آؤٹ کرتے رہیے گا۔۔۔شکریہ۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔۔
 
متلاشی

محفلین
شکریہ بھیا جی آپ نے مجھے میری غلطیوں کا بتایا۔۔۔ ۔آئندہ یہ غلطیاں بھی نہیں ہوں گی۔۔۔ اسی طرح ہمیشہ میری غلطیاں پوائٹ آؤٹ کرتے رہیے گا۔۔۔ شکریہ۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔ ۔
چلو لگے ہاتھوں ایک غلطی تو ہم نے بھی پوائنٹ آؤٹ کر دی ۔۔۔۔!:p
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
چلو لگے ہاتھوں ایک غلطی تو ہم نے بھی پوائنٹ آؤٹ کر دی ۔۔۔ ۔!:p
عالی جناب محترم متلاشی صاحب! :AOA:، غلط کو غلط کہنا تو نہایت آسان ہے، اچھا رہنما وہ ہوتا ہے جو غلطی پوائنٹ آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائے کہ صحیح کیا ہے؟
میرا مطلب ظاہر ہے آپ کو پیاری بہنا کی غلطی بجائے پوائنٹ آؤٹ کرنے کے اُس کی نِشان دہی کرنی چاہیے تھی۔
پیاری بہنا ! یاد رکھیے: ٹو پوائنٹ آؤٹ ہی کو اردو میں نشان دہی کرنا کہتے ہیں۔
 
ارے اچھا جی بھیا۔۔۔۔آپ دونوں کا شکریہ۔۔۔۔۔نشان دہی کرنے کا۔۔۔۔
 
متلاشی

محفلین
عالی جناب محترم متلاشی صاحب! :AOA:، غلط کو غلط کہنا تو نہایت آسان ہے، اچھا رہنما وہ ہوتا ہے جو غلطی پوائنٹ آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائے کہ صحیح کیا ہے؟
میرا مطلب ظاہر ہے آپ کو پیاری بہنا کی غلطی بجائے پوائنٹ آؤٹ کرنے کے اُس کی نِشان دہی کرنی چاہیے تھی۔
پیاری بہنا ! یاد رکھیے: ٹو پوائنٹ آؤٹ ہی کو اردو میں نشان دہی کرنا کہتے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔۔۔!
بہت شکریہ جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔۔۔۔۔۔!
 
Top